پھر اگر اطلاع پائی جائے کہ وہ دونوں کسی گناہ کے مرتکب ہوئے ہیں تو دو اور ان کی جگہ کھڑے ہوں گے، ان میں سے جن کے خلاف گناہ کا ارتکاب ہوا ہے، جو زیادہ قریب ہوں، پس وہ دونوں اللہ کی قسم کھائیں گے کہ یقیناً ہماری گواہی ان کی گواہی سے زیادہ سچی ہے اور ہم نے زیادتی نہیں کی، بے شک ہم اس وقت یقیناً ظالموں میں سے ہوں گے۔[107]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَاِنۡ
عُثِرَ
عَلٰۤی
اَنَّہُمَا
اسۡتَحَقَّاۤ
اِثۡمًا
فَاٰخَرٰنِ
یَقُوۡمٰنِ
مَقَامَہُمَا
مِنَ الَّذِیۡنَ
اسۡتَحَقَّ
عَلَیۡہِمُ
الۡاَوۡلَیٰنِ
فَیُقۡسِمٰنِ
بِاللّٰہِ
لَشَہَادَتُنَاۤ
اَحَقُّ
مِنۡ شَہَادَتِہِمَا
وَمَا
اعۡتَدَیۡنَاۤ
اِنَّاۤ
اِذًا
لَّمِنَ الظّٰلِمِیۡنَ
پھر اگر
اطلاع ہو جائے
اس پر
کہ بےشک وہ دونوں
وہ دونوںمستحق ہوئے ہیں
گناہ کے
پس دو دوسرے
دونوں کھڑے ہوں گے
ان دونوں کی جگہ
ان لوگوں میں سے
حق ثابت ہوا
جن پر
دو قریب ترین
پھر وہ دونوں قسمیں کھائیں گے
اللہ کی
البتہ گواہی ہماری
زیادہ سچی ہے
ان دونوں کی گواہی سے
اور نہیں
زیادتی کی ہم نے
بےشک ہم
تب
البتہ ظالموں میں سے ہوں گے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَاِنۡ
عُثِرَ
عَلٰۤی
اَنَّہُمَا
اسۡتَحَقَّاۤ
اِثۡمًا
فَاٰخَرٰنِ
یَقُوۡمٰنِ
مَقَامَہُمَا
مِنَ الَّذِیۡنَ
اسۡتَحَقَّ
عَلَیۡہِمُ
الۡاَوۡلَیٰنِ
فَیُقۡسِمٰنِ
بِاللّٰہِ
لَشَہَادَتُنَاۤ
اَحَقُّ
مِنۡ شَہَادَتِہِمَا
وَمَا
اعۡتَدَیۡنَاۤ
اِنَّاۤ
اِذًا
لَّمِنَ الظّٰلِمِیۡنَ
پھر اگر
معلو م ہو جا ئے
اِس پر
وا قعتا ًوہ دونو ں
مر تکب ہو ئے ہیں وہ دونو ں
گنا ہ کے
پھر دو دوسرے
وہ دونوں کھڑے ہو ں گے
اُن دونو ں کی جگہ
اُن لو گوں میں سے
جن کا حق مارا ہے
ان پر
دونوں قریب ترین
پھر وہ دونو ں قسمیں کھا ئیں
اللہ تعالیٰ کی
البتہ گواہی ہماری
زیادہ مبنی برحق ہے
اُن دونوں کی گواہی سے
اور نہیں
زیادتی کی ہم نے
بلا شبہ ہم
تب
یقیناً ظالموں میں سے ہوں گے
حافظ نذر احمد حفظه الله
فَاِنْ
عُثِرَ
عَلٰٓي
اَنَّهُمَا
اسْتَحَقَّآ
اِثْمًا
فَاٰخَرٰنِ
يَقُوْمٰنِ
مَقَامَهُمَا
مِنَ
الَّذِيْنَ
اسْتَحَقَّ
عَلَيْهِمُ
الْاَوْلَيٰنِ
فَيُقْسِمٰنِ
بِاللّٰهِ
لَشَهَادَتُنَآ
اَحَقُّ
مِنْ
شَهَادَتِهِمَا
وَمَا
اعْتَدَيْنَآ
اِنَّآ
اِذًا
لَّمِنَ
الظّٰلِمِيْنَ
پھر اگر
خبر ہوجائے
اس پر
کہ وہ دونوں
دونوں سزا وار ہوئے
گناہ
تو دو اور
کھڑے ہوں
ان کی جگہ
سے
وہ لوگ
حق مارنا چاہا
ان پر
سب سے زیادہ قریب
پھر وہ قسم کھائیں
اللہ کی
کہ ہماری گواہی
زیادہ صحیح
سے
ان دونوں کی گواہی
اور نہیں
ہم نے زیادتی کی
بیشک ہم
اس صورت میں
البتہ۔ سے
ظالم (جمع)
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]