اور بلاشبہ یقینا تجھ سے پہلے کئی رسولوں کا مذاق اڑایا گیا، تو ان لوگوں کو جنھوںنے ان میں سے مذاق اڑایا تھا، اسی چیز نے گھیر لیا جس کا وہ مذاق اڑاتے تھے۔[10]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَقَدِ
اسۡتُہۡزِئَ
بِرُسُلٍ
مِّنۡ قَبۡلِکَ
فَحَاقَ
بِالَّذِیۡنَ
سَخِرُوۡا
مِنۡہُمۡ
مَّا
کَانُوۡا
بِہٖ
یَسۡتَہۡزِءُوۡنَ
اور البتہ تحقیق
مذاق اڑایا گیا
کئی رسولوں کا
آپ سے پہلے
تو گھیر لیا
ان کو جنہوں نے
تمسخر کیا
ان میں سے
اس نے جو
تھے وہ
جس کا
وہ مذاق اڑاتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَقَدِ
اسۡتُہۡزِئَ
بِرُسُلٍ
مِّنۡ قَبۡلِکَ
فَحَاقَ
بِالَّذِیۡنَ
سَخِرُوۡا
مِنۡہُمۡ
مَّا
کَانُوۡا
بِہٖ
یَسۡتَہۡزِءُوۡنَ
اور بلاشبہ یقیناً
مذاق اڑایا گیا
رسولوں کا
پہلے آپ سے
توگھیر لیا
اُن لوگوں کو
جنہوں نے مذاق اڑایا
اُن میں سے
اس چیز نے جو
تھے وہ
ساتھ اس کے
وہ مذاق اڑاتے ہیں
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَلَقَدِ
اسْتُهْزِئَ
بِرُسُلٍ
مِّنْ
قَبْلِكَ
فَحَاقَ
بِالَّذِيْنَ
سَخِرُوْا
مِنْهُمْ
مَّا
كَانُوْا
بِهٖ
يَسْتَهْزِءُوْنَ
اور البتہ
ہنسی کی گئی
رسولوں کے ساتھ
سے
آپ سے پہلے
تو گھیر لیا
ان لوگوں کو جنہوں نے
ہنسی کی
ان سے
جو۔ جس
وہ تھے
اس پر
ہنسی کرتے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]