کہہ دے کیا میں اللہ کے سوا کوئی مالک بنائوں جو آسمانوں اور زمین کو پیدا کرنے والا ہے، حالانکہ وہ کھلاتا ہے اور اسے نہیں کھلایا جاتا۔ کہہ بے شک مجھے حکم دیا گیا ہے کہ میں سب سے پہلا شخص بنوں جو فرماں بردار بنا، اور تو ہرگز شریک بنانے والوں سے نہ ہو۔[14]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قُلۡ
اَغَیۡرَ
اللّٰہِ
اَتَّخِذُ
وَلِیًّا
فَاطِرِ
السَّمٰوٰتِ
وَالۡاَرۡضِ
وَہُوَ
یُطۡعِمُ
وَلَا
یُطۡعَمُ
قُلۡ
اِنِّیۡۤ
اُمِرۡتُ
اَنۡ
اَکُوۡنَ
اَوَّلَ
مَنۡ
اَسۡلَمَ
وَلَا
تَکُوۡنَنَّ
مِنَ الۡمُشۡرِکِیۡنَ
کہہ دیجیے
کیا سوائے
اللہ کے
میں بنا لوں
کوئی دوست
پیدا کرنے والا ہے
آسمانوں
اور زمین کا
اور وہ
کھلاتا ہے
اور نہیں
وہ کھلایا جاتا
کہہ دیجیے
بےشک میں
حکم دیا گیا ہوں میں
کہ
میں ہو جاؤں
سب سے پہلا
جو
اسلام لایا
اور نہ
ہر گز آپ ہو
مشرکین میں سے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قُلۡ
اَغَیۡرَ
اللّٰہِ
اَتَّخِذُ
وَلِیًّا
فَاطِرِ
السَّمٰوٰتِ
وَالۡاَرۡضِ
وَہُوَ
یُطۡعِمُ
وَلَا
یُطۡعَمُ
قُلۡ
اِنِّیۡۤ
اُمِرۡتُ
اَنۡ
اَکُوۡنَ
اَوَّلَ
مَنۡ
اَسۡلَمَ
وَلَا تَکُوۡنَنَّ
مِنَ الۡمُشۡرِکِیۡنَ
آپ کہہ دیں
کیا سوائے
اللہ تعالیٰ کے
میں بناؤں
کوئی دوست
پیدا کرنے والا ہے
آسمانوں کا
اور زمین کا
اور وہ
کھلاتا ہے
اور نہیں
وہ کھلایا جاتا
آپ کہہ دیں
یقیناً مجھے
حکم دیا گیا ہے مجھے
یہ کہ
میں ہو جاؤں
سب سے پہلا
جو
اسلام لائے
اور آپ ہرگز نہ ہونا
مشرکوں میں سے
حافظ نذر احمد حفظه الله
قُلْ
اَغَيْرَ
اللّٰهِ
اَتَّخِذُ
وَلِيًّا
فَاطِرِ
السَّمٰوٰتِ
وَالْاَرْضِ
وَهُوَ
يُطْعِمُ
وَلَا يُطْعَمُ
قُلْ
اِنِّىْٓ اُمِرْتُ
اَنْ
اَكُوْنَ
اَوَّلَ
مَنْ
اَسْلَمَ
وَ
لَا تَكُوْنَنَّ
مِنَ
الْمُشْرِكِيْنَ
آپ کہ دیں
کیا سوائے
اللہ
میں بناؤں
کارساز
بنانے والا
آسمان (جمع)
زمین
اور وہ
کھلاتا ہے
اور وہ کھاتا نہیں
آپ کہ دیں
بیشک مجھ کو حکم دیا گیا
کہ
میں ہوجاؤں
سب سے پہلا
جو۔ جس
حکم مانا
اور
تو ہرگز نہ ہو
سے
شرک کرنے والے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]