وَ مَنۡ اَظۡلَمُ مِمَّنِ افۡتَرٰی عَلَی اللّٰہِ کَذِبًا اَوۡ کَذَّبَ بِاٰیٰتِہٖ ؕ اِنَّہٗ لَا یُفۡلِحُ الظّٰلِمُوۡنَ ﴿۲۱﴾
اور اس سے زیادہ ظالم کون ہے جس نے اللہ پر کوئی جھوٹ باندھا، یا اس کی آیات کو جھٹلایا، بے شک حقیقت یہ ہے کہ ظالم لوگ فلاح نہیں پاتے۔[21]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
وَمَنْ
|
And who? |
أَظْلَمُ ظ ل م |
(is) more unjust ظَلَمَ:ہر بےانصافی کے کی بات خواہ اس کا تعلق حقوق اللہ سے ہو یا معاملات سے۔ مترادفات .ظَلَمَ، حَافَ، عَالَ، ضَازَ،
|
|
مِمَّنِ
|
than (he) who |
افْتَرَى ف ر ي |
invents افتراء:فساد اور بگاڑ پیدا کرنے کی خاطر جھوٹ تراشنا۔ مترادفات .خرص، اختلق، افتراء، تقول،
| اِفْتَرَآء:بناوٹی عقائد جو خود تراش کر اللہ کی طرف منسوب کر دیے جائیں یا جو اصلاح کی بجائے بگاڑ پیدا کریں۔ مترادفات .بُھْتَان، اِفْک، اِفْتَرَآء،
|
|
عَلَى
|
against |
اللَّهِ أ ل ه |
Allah |
كَذِبًا ك ذ ب |
a lie |
أَوْ
|
or |
كَذَّبَ ك ذ ب |
rejects |
بِآيَاتِهِ أ ي ي |
His Signs |
إِنَّهُ
|
Indeed |
لَا
|
not |
يُفْلِحُ ف ل ح |
will be successful |
الظَّالِمُونَ ظ ل م |
the wrongdoers ظَلَمَ:ہر بےانصافی کے کی بات خواہ اس کا تعلق حقوق اللہ سے ہو یا معاملات سے۔ مترادفات .ظَلَمَ، حَافَ، عَالَ، ضَازَ،
|
|