اور زمین میں نہ کوئی چلنے والا ہے اور نہ کوئی اڑنے والا، جو اپنے دو پروں سے اڑتا ہے مگر تمھاری طرح امتیں ہیں، ہم نے کتاب میں کسی چیز کی کمی نہیں چھوڑی، پھر وہ اپنے رب کی طرف اکٹھے کیے جائیں گے۔[38]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَ مَا
مِنۡ دَآبَّۃٍ
فِی الۡاَرۡضِ
وَلَا
طٰٓئِرٍ
یَّطِیۡرُ
بِجَنَاحَیۡہِ
اِلَّاۤ
اُمَمٌ
اَمۡثَالُکُمۡ
مَا
فَرَّطۡنَا
فِی الۡکِتٰبِ
مِنۡ شَیۡءٍ
ثُمَّ
اِلٰی رَبِّہِمۡ
یُحۡشَرُوۡنَ
اور نہیں
کوئی جان دار
زمین میں
اور نہ
کوئی پرندہ
جو اڑتا ہو
ساتھ اپنے دو پروں کے
مگر
گروہ ہیں
تمہاری ہی طرح
نہیں
کمی کی ہم نے
کتاب میں
کسی چیز کی
پھر
طرف اپنے رب کے
وہ اکٹھے کیے جائیں گے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَ مَا
مِنۡ دَآبَّۃٍ
فِی الۡاَرۡضِ
وَلَا
طٰٓئِرٍ
یَّطِیۡرُ
بِجَنَاحَیۡہِ
اِلَّاۤ
اُمَمٌ
اَمۡثَالُکُمۡ
مَا
فَرَّطۡنَا
فِی الۡکِتٰبِ
مِنۡ شَیۡءٍ
ثُمَّ
اِلٰی رَبِّہِمۡ
یُحۡشَرُوۡنَ
اور نہیں
کوئی جانور
زمین میں
اور نہ
کوئی پرندہ
وہ اڑتا ہے
ساتھ اپنے دونوں پروں کے
مگر
امتیں ہیں
تمہاری طرح
نہیں
چھوڑی ہم نے
کتاب میں
کوئی چیز
پھر
اپنے رب کی طرف
وہ اکٹھے کیے جائیں گے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَمَا
مِنْ
دَآبَّةٍ
فِي الْاَرْضِ
وَ
لَا
طٰٓئِرٍ
يَّطِيْرُ
بِجَنَاحَيْهِ
اِلَّآ
اُمَمٌ
اَمْثَالُكُمْ
مَا فَرَّطْنَا
فِي الْكِتٰبِ
مِنْ
شَيْءٍ
ثُمَّ
اِلٰى
رَبِّهِمْ
يُحْشَرُوْنَ
اور نہیں
کوئی
چلنے والا
زمین میں
اور
نہ
پرندہ
اڑتا ہے
اپنے دو پروں سے
مگر
امتیں (جماعتیں
تمہاری طرح
نہیں چھوڑی ہم نے
کتاب میں
کوئی
چیز
پھر
طرف
اپنا رب
جمع کیے جائیں گے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]