اور جب وہ ان لوگوں سے ملتے ہیں جو ایمان لائے تو کہتے ہیں ہم ایمان لے آئے اور جب ان میں سے بعض بعض کی طرف اکیلا ہوتا ہے تو کہتے ہیں کیا تم انھیں وہ باتیں بتاتے ہو جو اللہ نے تم پر کھولی ہیں، تاکہ وہ ان کے ساتھ تمھارے رب کے پاس تم سے جھگڑا کریں، تو کیا تم نہیں سمجھتے؟[76]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِذَا
لَقُوا
الَّذِیۡنَ
اٰمَنُوۡا
قَالُوۡۤا
اٰمَنَّا
وَاِذَا
خَلَا
بَعۡضُہُمۡ
اِلٰی بَعۡضٍ
قَالُوۡۤا
اَتُحَدِّثُوۡنَہُمۡ
بِمَا
فَتَحَ
اللّٰہُ
عَلَیۡکُمۡ
لِیُحَآجُّوۡکُمۡ
بِہٖ
عِنۡدَ
رَبِّکُمۡ
اَفَلَا
تَعۡقِلُوۡنَ
اور جب
وہ ملاقات کرتے ہیں
ان سے جو
ایمان لائے
وہ کہتے ہیں
ایمان لائے ہم
اور جب
علیحدہ ہوتے ہیں
بعض ان کے
طرف بعض کے
وہ کہتے ہیں
کیا تم باتیں بتاتے ہو انہیں
جو
کھول دی ہیں
اللہ نے
تم پر
تاکہ وہ جھگڑا کریں تم سے
ساتھ اس کے
پاس
تمہارے رب کے
کیا پھر نہیں
تم عقل سے کام لیتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِذَا
لَقُوا
الَّذِیۡنَ
اٰمَنُوۡا
قَالُوۡۤا
اٰمَنَّا
وَاِذَا
خَلَا
بَعۡضُہُمۡ
اِلٰی
بَعۡضٍ
قَالُوۡۤا
اَتُحَدِّثُوۡنَہُمۡ
بِمَا
فَتَحَ
اللّٰہُ
عَلَیۡکُمۡ
لِیُحَآجُّوۡکُمۡ
بِہٖ
عِنۡدَ
رَبِّکُمۡ
اَفَلَا
تَعۡقِلُوۡنَ
اور جب
ملتے ہیں
ان لوگوں سے جو
ایمان لائے
کہتے ہیں
ایمان لائے ہم
اور جب
تنہا ہو تا ہے
بعض ان کا
طرف
بعض کے
وہ کہتے ہیں
کیا تم باتیں بتاتے ہو ان کو
جو
کھولی ہیں
اللہ تعالیٰ نے
تم پر
تاکہ وہ جھگڑا کریں تم سے
ان کے ساتھ
پاس
تمہارے رب کے
توکیا نہیں
تم سمجھتے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَاِذَا لَقُوا
الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا
قَالُوْا
آمَنَّا
وَاِذَا
خَلَا
بَعْضُهُمْ
اِلٰى۔ بَعْضٍ
قَالُوْا
اَتُحَدِّثُوْنَهُمْ
بِمَا فَتَحَ اللّٰهُ
عَلَيْكُمْ
لِيُحَاجُّوْكُمْ
بِهٖ
عِنْدَ
رَبِّكُمْ
اَفَلَا تَعْقِلُوْنَ
اور جب وہ ملتے ہیں
جو لوگ ایمان لائے
وہ کہتے ہیں
ہم ایمان لائے
اور جب
اکیلے ہوتے ہیں
ان کے بعض
پاس۔ بعض
کہتے ہیں
کیا بتلاتے ہوا نہیں
جو اللہ نے ظاہر کیا
تم پر
تاکہ وہ حجت تم پر لائیں
اس کے ذریعہ
سامنے
تمہارا رب
تو کیا تم نہیں سمجھتے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]