کہہ کیا تم نے دیکھا اگر اللہ تمھاری سماعت اور تمھاری نگاہوں کو لے لے اور تمھارے دلوں پر مہر کر دے تو اللہ کے سوا کون سا معبود ہے جو تمھیں یہ چیزیں لا دے؟ دیکھ ہم کیسے آیات کو پھیر پھیر کر بیان کرتے ہیں، پھر وہ منہ موڑ لیتے ہیں۔[46]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قُلۡ
اَرَءَیۡتُمۡ
اِنۡ
اَخَذَ
اللّٰہُ
سَمۡعَکُمۡ
وَاَبۡصَارَکُمۡ
وَخَتَمَ
عَلٰی قُلُوۡبِکُمۡ
مَّنۡ
اِلٰہٌ
غَیۡرُ
اللّٰہِ
یَاۡتِیۡکُمۡ
بِہٖ
اُنۡظُرۡ
کَیۡفَ
نُصَرِّفُ
الۡاٰیٰتِ
ثُمَّ
ہُمۡ
یَصۡدِفُوۡنَ
کہہ دیجیے
کیا غور کیا تم نے
اگر
لے جائے
اللہ
کان تمہارے
اور آنکھیں تمہاری
اور وہ مہر لگا دے
تمہارے دلوں پر
کون ہے
الہ ٰ
سوائے
اللہ کے
جو لائے گا تمہارے پاس
اسے
دیکھو
کس طرح
ہم پھیر پھیر کر لاتے ہیں
آیات کو
پھر
وہ
وہ اعراض کرتے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قُلۡ
اَرَءَیۡتُمۡ
اِنۡ
اَخَذَ
اللّٰہُ
سَمۡعَکُمۡ
وَاَبۡصَارَکُمۡ
وَخَتَمَ
عَلٰی قُلُوۡبِکُمۡ
مَّنۡ
اِلٰہٌ
غَیۡرُ
اللّٰہِ
یَاۡتِیۡکُمۡ
بِہٖ
اُنۡظُرۡ
کَیۡفَ
نُصَرِّفُ
الۡاٰیٰتِ
ثُمَّ
ہُمۡ
یَصۡدِفُوۡنَ
آپ کہہ دو
کیا تم نے دیکھا
اگر
لے لے
اللہ تعالیٰ
تمہاری سماعت کو
اور تمہاری بینائی کو
اور وہ مہر لگا دے
تمہارے دلوں پر
کون
معبود ہے
سوائے
اللہ تعالیٰ کے
وہ لا دے تمہیں
ان(نعمتوں کو)
آپ دیکھیں
کس طرح
ہم پھیر پھیر کر لاتے ہیں
آیات
پھر
وہ سب
منہ موڑ لیتے ہیں
حافظ نذر احمد حفظه الله
قُلْ
اَرَءَيْتُمْ
اِنْ
اَخَذَ اللّٰهُ
سَمْعَكُمْ
وَاَبْصَارَكُمْ
وَخَتَمَ
عَلٰي
قُلُوْبِكُمْ
مَّنْ
اِلٰهٌ
غَيْرُ
اللّٰهِ
يَاْتِيْكُمْ
بِهٖ
اُنْظُرْ
كَيْفَ
نُصَرِّفُ
الْاٰيٰتِ
ثُمَّ
هُمْ
يَصْدِفُوْنَ
آپ کہ دیں
بھلا تم دیکھو
اگر
لے (چھین لے) اللہ
تمہارے کان
اور تمہاری آنکھیں
اور مہر لگادے
پر
تمہارے دل
کون
معبود
سوائے
اللہ
تم کو لا دے
یہ
دیکھو
کیسے
بدل بدل کر بیان کرتے ہیں
آیتیں
پھر
وہ
کنارہ کرتے ہیں
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]