کہہ دے بے شک مجھے منع کیا گیا ہے کہ میں ان کی عبادت کروں جنھیں تم اللہ کے سوا پکارتے ہو، کہہ دے میں تمھاری خواہشوں کے پیچھے نہیں چلتا، یقینا میں اس وقت گمراہ ہوگیا اور میں ہدایت پانے والوں میں سے نہیں ہوں۔[56]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قُلۡ
اِنِّیۡ
نُہِیۡتُ
اَنۡ
اَعۡبُدَ
الَّذِیۡنَ
تَدۡعُوۡنَ
مِنۡ دُوۡنِ
اللّٰہِ
قُلۡ
لَّاۤاَتَّبِعُ
اَہۡوَآءَکُمۡ
قَدۡ
ضَلَلۡتُ
اِذًا
وَّمَاۤ
اَنَا
مِنَ الۡمُہۡتَدِیۡنَ
کہہ دیجیے
بےشک میں
میں روکا گیا ہوں
کہ
میں عبادت کروں
ان کی جنہیں
تم پکارتے ہو
سوائے
اللہ کے
کہہ دیجیے
نہیں میں پیروی کروں گا
تمہاری خواہشات کی
تحقیق
میں بھٹک گیا
تب
اور نہیں (ہوگا)
میں
ہدایت پانے والوں میں سے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قُلۡ
اِنِّیۡ
نُہِیۡتُ
اَنۡ
اَعۡبُدَ
الَّذِیۡنَ
تَدۡعُوۡنَ
مِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ
قُلۡ
لَّاۤ
اَتَّبِعُ
اَہۡوَآءَکُمۡ
قَدۡ
ضَلَلۡتُ
اِذًا
وَّمَاۤ
اَنَا
مِنَ الۡمُہۡتَدِیۡنَ
آپ کہہ دیں
یقیناً میں
روکا گیا ہے مجھے
یہ کہ
میں عبادت کروں
جن کو
تم پکارتے ہو
سوائے اللہ تعالیٰ کے
آپ کہہ دیں
نہیں
میں پیچھے چلوں گا
تمہاری خواہشات کے
تحقیق
میں گمراہ ہو جاؤں گا
تب
اور نہیں
میں ہوں گا
ہدایت پانے والوں میں سے
حافظ نذر احمد حفظه الله
قُلْ
اِنِّىْ
نُهِيْتُ
اَنْ اَعْبُدَ
الَّذِيْنَ
تَدْعُوْنَ
مِنْ
دُوْنِ اللّٰهِ
قُلْ
لَّآ اَتَّبِعُ
اَهْوَآءَكُمْ
قَدْ ضَلَلْتُ
اِذًا
وَّمَآ اَنَا
مِنَ
الْمُهْتَدِيْنَ
کہ دیں
بیشک میں
مجھے روکا گیا ہے
کہ میں بندگی کروں
وہ جنہیں
تم پکارتے ہو
سے
اللہ کے سوا
کہ دیں
میں پیروی نہیں کرتا
تمہاری خواہشات
بیشک میں بہک جاؤں گا
اس صورت میں
اور میں نہیں
سے
ہدایت پانے والے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]