اور ان لوگوں کو چھوڑ دے جنھوں نے اپنے دین کو کھیل اور دل لگی بنا لیا اور انھیں دنیا کی زندگی نے دھوکا دیا اور اس کے ساتھ نصیحت کر کہ کہیں کوئی جان اس کے بدلے ہلاکت میں (نہ) ڈال دی جائے جو اس نے کمایا، اس کے لیے اللہ کے سوا نہ کوئی مدد گار ہو اور نہ کوئی سفارش کرنے والا۔ اور اگر وہ فدیہ دے، ہر فدیہ، تو اس سے نہ لیا جائے، یہی لوگ ہیں جو ہلاکت کے سپرد کیے گئے، اس کے بدلے جو انھوں نے کمایا، ان کے لیے گرم پانی سے پینا اور درد ناک عذاب ہے، اس وجہ سے کہ وہ کفر کرتے تھے۔[70]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَذَرِ
الَّذِیۡنَ
اتَّخَذُوۡا
دِیۡنَہُمۡ
لَعِبًا
وَّلَہۡوًا
وَّغَرَّتۡہُمُ
الۡحَیٰوۃُ
الدُّنۡیَا
وَذَکِّرۡ
بِہٖۤ
اَنۡ
تُبۡسَلَ
نَفۡسٌۢ
بِمَا
کَسَبَتۡ
لَیۡسَ
لَہَا
مِنۡ دُوۡنِ
اللّٰہِ
وَلِیٌّ
وَّلَا
شَفِیۡعٌ
وَاِنۡ
تَعۡدِلۡ
کُلَّ
عَدۡلٍ
لَّایُؤۡخَذۡ
مِنۡہَا
اُولٰٓئِکَ
الَّذِیۡنَ
اُبۡسِلُوۡا
بِمَا
کَسَبُوۡا
لَہُمۡ
شَرَابٌ
مِّنۡ حَمِیۡمٍ
وَّعَذَابٌ
اَلِیۡمٌۢ
بِمَا
کَانُوۡا
یَکۡفُرُوۡنَ
اور چھوڑ دیجیے
ان کو جنہوں نے
بنا لیا
اپنے دین کو
کھیل
اور تماشا
اور دھوکے میں ڈال دیا انہیں
زندگی نے
دنیا کی
اور نصیحت کیجیے
ساتھ اس کے
کہ
ہلاک کیا جائے(نہ)
کوئی نفس
بوجہ اس کے جو
اس نے کمائی کی
نہیں ہے
اس کے لیے
سوائے
اللہ کے
کوئی دوست
اور نہ
کوئی سفارشی
اور اگر
وہ بدلہ دے
ہر طرح کا
بدلہ
نہ لیا جائے گا
اس سے
یہی لوگ ہیں
وہ جو
ہلاک کر دیے گئے
بوجہ اس کے جو
انہوں نے کمایا
ان کے لیے ہے
پینا
کھولتے ہوئے پانی سے
اور عذاب
دردناک
بوجہ اس کے جو
تھےوہ
وہ کفر کرتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَذَرِ
الَّذِیۡنَ
اتَّخَذُوۡا
دِیۡنَہُمۡ
لَعِبًا
وَّلَہۡوًا
وَّغَرَّتۡہُمُ
الۡحَیٰوۃُ
الدُّنۡیَا
وَذَکِّرۡ
بِہٖۤ
اَنۡ
تُبۡسَلَ
نَفۡسٌۢ
بِمَا
کَسَبَتۡ
لَیۡسَ
لَہَا
مِنۡ دُوۡنِ
اللّٰہِ
وَلِیٌّ
وَّلَا
شَفِیۡعٌ
وَاِنۡ
تَعۡدِلۡ
کُلَّ عَدۡلٍ
لَّایُؤۡخَذۡ
مِنۡہَا
اُولٰٓئِکَ
الَّذِیۡنَ
اُبۡسِلُوۡا
بِمَا
کَسَبُوۡا
لَہُمۡ
شَرَابٌ
مِّنۡ حَمِیۡمٍ
وَّعَذَابٌ
اَلِیۡمٌۢ
بِمَا
کَانُوۡا
یَکۡفُرُوۡنَ
اور آپ چھوڑ دو
ان لوگوں کو
جنہوں نے بنا رکھا ہے
اپنے دین کو
کھیل
اور دل لگی
اور دھوکے میں ڈالا ہے اُن کو
زندگی نے
دنیا کی
اور آپ نصیحت کرتے رہو
ساتھ اُس کے
یہ کہ(نہ)
ہلاکت میں ڈال دی جائے
کوئی جان
اس وجہ سے جو
اس نے کمایا
نہ ہو گا
اس کے لیے
سوائے
اللہ تعالیٰ کے
کوئی دوست
اور نہ
کوئی سفارشی
اور اگر
وہ فدیہ دیں
ہر فدیہ
نہیں لیا جائے گا
اُس سے
یہ لوگ ہیں
وہ جو
ہلاکت میں ڈالے گئے
اس کے بدلے جو
انہوں نے کمایا
ان کے لیے
پینا ہو گا
کھولتے ہوئے پانی میں سے
اور عذاب
درد ناک
بوجہ اس کے جو
تھے وہ
کفر کیا کرتے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَذَرِ
الَّذِيْنَ
اتَّخَذُوْا
دِيْنَهُمْ
لَعِبًا
وَّلَهْوًا
وَّغَرَّتْهُمُ
الْحَيٰوةُ
الدُّنْيَا
وَذَ كِّرْ
بِهٖٓ
اَنْ
تُبْسَلَ
نَفْسٌ
بِمَا
كَسَبَتْ
لَيْسَ
لَهَا
مِنْ
دُوْنِ اللّٰهِ
وَلِيٌّ
وَّلَا
شَفِيْعٌ
وَاِنْ
تَعْدِلْ
كُلَّ
عَدْلٍ
لَّا يُؤْخَذْ
مِنْهَا
اُولٰٓئِكَ
الَّذِيْنَ
اُبْسِلُوْا
بِمَا كَسَبُوْا
لَهُمْ
شَرَابٌ
مِّنْ
حَمِيْمٍ
وَّعَذَابٌ
اَلِيْمٌ
بِمَا
كَانُوْا يَكْفُرُوْنَ
اور چھوڑ دے
وہ لوگ جو
انہوں نے بنا لیا
اپنا دین
کھیل
اور تماشا
اور انہیں دھوکہ میں ڈالدیا
زندگی
دنیا
اور نصیحت کرو
اس سے
تاکہ
پکڑا (نہ) جائے
کوئی
بسبب جو
اس نے کیا
نہیں
اس کے لیے
سے
سوائے اللہ
کوئی حمایتی
اور نہ
کوئی سفارش کرنیوالا
اور اگر
بدلہ میں دے
تمام
معاوضے
نہ لیے جائیں
اس سے
یہی لوگ
وہ لوگ جو
پکڑے گئے
جو انہوں نے کمایا (اپنا لیا
ان کے لیے
پینا (پانی)
سے
گرم
اور عذاب
دردناک
اس لیے کہ
وہ کفر کرتے تھے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
عَدْل:دوسرے کو اس کا پورا پورا حق یا اس کی مالیت کے برابر اس کا عوض دینا اور تناسب اور مساوات کو ملحوظ رکھنا اور اس کا استعمال ظاہری اور باطنی اموار میں عام ہیں۔
عَدْل:دوسرے کو اس کا پورا پورا حق یا اس کی مالیت کے برابر اس کا عوض دینا اور تناسب اور مساوات کو ملحوظ رکھنا اور اس کا استعمال ظاہری اور باطنی اموار میں عام ہیں۔