کہہ دے کیا ہم اللہ کے سوا اس کو پکاریں جو نہ ہمیں نفع دے اور نہ ہمیں نقصان دے اور ہم اپنی ایڑیوں پر پھیر دیے جائیں، اس کے بعد کہ اللہ نے ہمیں ہدایت دی ہے، اس شخص کی طرح جسے شیطانوں نے زمین میں بہکا دیا، اس حال میں کہ حیران ہے، اسی کے کچھ ساتھی ہیں جو اسے سیدھے راستے کی طرف بلا رہے ہیں کہ ہمارے پاس چلا آ۔ کہہ دے بے شک اللہ کا بتایا ہوا راستہ ہی اصل راستہ ہے اور ہمیں حکم دیا گیا ہے کہ ہم جہانوں کے رب کے فرماں بردار بن جائیں۔[71]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قُلۡ
اَنَدۡعُوۡا
مِنۡ دُوۡنِ
اللّٰہِ
مَا
لَا یَنۡفَعُنَا
وَلَا
یَضُرُّنَا
وَنُرَدُّ
عَلٰۤی اَعۡقَابِنَا
بَعۡدَ
اِذۡ
ہَدٰىنَا
اللّٰہُ
کَالَّذِی
اسۡتَہۡوَتۡہُ
الشَّیٰطِیۡنُ
فِی الۡاَرۡضِ
حَیۡرَانَ
لَہٗۤ
اَصۡحٰبٌ
یَّدۡعُوۡنَہٗۤ
اِلَی
الۡہُدَی
ائۡتِنَا
قُلۡ
اِنَّ
ہُدَی
اللّٰہِ
ہُوَ
الۡہُدٰی
وَاُمِرۡنَا
لِنُسۡلِمَ
لِرَبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ
کہہ دیجیے
کیا ہم پکاریں
سوا
اللہ کے
اس کو جو
نہیں نفع وہ دے سکتا ہمیں
اور نہ ہی
وہ نقصان دے سکتا ہے ہمیں
اور ہم پھیر دیئے جائیں گے
اوپر اپنی ایڑیوں پر
بعد اس کے
جب
ہدایت دی ہمیں
اللہ
اس شخص کی طرح
بہکا دیا اسے
شیطانوں نے
زمین میں
حیران کر کے
اس کے
کچھ ساتھی ہیں
وہ پکارتے ہیں اسے
طرف
ہدایت کے
آجاؤ ہمارے پاس
کہہ دیجیے
بےشک
ہدایت
اللہ کی
وہی
( اصل) ہدایت ہے
اور ہم حکم دیے گئے ہم
تاکہ ہم فرما ںبردار ہو جائیں
رب العالمین کے لیے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قُلۡ
اَنَدۡعُوۡا
مِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ
مَا
لَا
یَنۡفَعُنَا
وَلَا
یَضُرُّنَا
وَنُرَدُّ
عَلٰۤی اَعۡقَابِنَا
بَعۡدَ
اِذۡ
ہَدٰىنَا
اللّٰہُ
کَالَّذِی
اسۡتَہۡوَتۡہُ
الشَّیٰطِیۡنُ
فِی الۡاَرۡضِ
حَیۡرَانَ
لَہٗۤ
اَصۡحٰبٌ
یَّدۡعُوۡنَہٗۤ
اِلَی
الۡہُدَی
ائۡتِنَا
قُلۡ
اِنَّ
ہُدَی
اللّٰہِ
ہُوَ
الۡہُدٰی
وَاُمِرۡنَا
لِنُسۡلِمَ
لِرَبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ
آپ کہہ دیں
کیا ہم پکاریں
سوائے اللہ تعالیٰ کے
اس کو جو
نہیں
وہ نفع دے سکتے ہیں ہمیں
اور نہ
وہ نقصان پہنچا سکتے ہیں ہمیں
اور ہم پھیر دیے جائیں
اپنی ایڑھیوں پر
بعد اس کے
جب
ہدایت دی ہے ہمیں
اللہ تعالیٰ نے
مانند اس کے جو
بھٹکا دیا ہو اسے
شیطانوں نے
زمین میں
حیران ہو
اس کے لیے
کچھ ساتھی ہوں
وہ پکارتے ہوں اس کو
طرف
ہدایت کی
تم آ جاؤ ہمارے پاس
آپ کہہ دیں
یقیناً
راہنمائی
اللہ تعالیٰ کی
وہی
راہنمائی ہے
اور ہمیں حکم دیا گیا ہے
کہ ہم تابع فرمان بن جائیں
جہانوں کے رب کے لیے
حافظ نذر احمد حفظه الله
قُلْ
اَنَدْعُوْا
مِنْ
دُوْنِ اللّٰهِ
مَا
لَا يَنْفَعُنَا
وَلَا يَضُرُّنَا
وَنُرَدُّ
عَلٰٓي
اَعْقَابِنَا
بَعْدَ
اِذْ هَدٰىنَا
اللّٰهُ
كَالَّذِي
اسْتَهْوَتْهُ
الشَّيٰطِيْنُ
فِي
الْاَرْضِ
حَيْرَانَ
لَهٗٓ
اَصْحٰبٌ
يَّدْعُوْنَهٗٓ
اِلَى
الْهُدَى
ائْتِنَا
قُلْ
اِنَّ
هُدَى
اللّٰهِ
هُوَ
الْهُدٰي
وَاُمِرْنَا
لِنُسْلِمَ
لِرَبِّ
الْعٰلَمِيْنَ
کہہ دیں
کیا ہم پکاریں
سے
سوائے اللہ
جو
نہ ہمیں نفع دے
اور نہ نقصان کرے ہمیں
اور ہم پھرجائیں
پر
اپنی ایڑیاں (الٹے پاؤں)
بعد
جب ہدایت دی ہمیں
اللہ
اس کی طرح جو
بھلادیا اس کو
شیطان
میں
زمین (جنگل)
حیران
اس کے
ساتھی
بلاتے ہوں اس کو
طرف
ہدایت
ہمارے پاس آ
کہ دیں
بیشک
ہدایت
اللہ
وہ
ہدایت
اور حکم دیا گیا ہمیں
کہ فرمانبردار رہیں
پروردگار کے لیے
تمام جہان
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]