اور یہ ہماری دلیل ہے جو ہم نے ابراہیم کو اس کی قوم کے مقابلے میں دی، ہم درجوں میں بلند کرتے ہیں جسے چاہتے ہیں۔ تیرا رب کمال حکمت والا، سب کچھ جاننے والا ہے۔[83]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَتِلۡکَ
حُجَّتُنَاۤ
اٰتَیۡنٰہَاۤ
اِبۡرٰہِیۡمَ
عَلٰی قَوۡمِہٖ
نَرۡفَعُ
دَرَجٰتٍ
مَّنۡ
نَّشَآءُ
اِنَّ
رَبَّکَ
حَکِیۡمٌ
عَلِیۡمٌ
اور یہ ہے
حجت ہماری
دیا تھا ہم نے اسے
ابراہیم کو
اس کی قوم کے خلاف
ہم بلند کرتے ہیں
درجات
جس کے
ہم چاہتے ہیں
بےشک
رب آپ کا
بہت حکمت والاہے
بہت علم والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَتِلۡکَ
حُجَّتُنَاۤ
اٰتَیۡنٰہَاۤ
اِبۡرٰہِیۡمَ
عَلٰی قَوۡمِہٖ
نَرۡفَعُ
دَرَجٰتٍ
مَّنۡ
نَّشَآءُ
اِنَّ
رَبَّکَ
حَکِیۡمٌ
عَلِیۡمٌ
اور یہ
دلیل ہے ہماری
دی تھی ہم نے وہ
ابراہیم کو
اُس کی قوم پر
ہم بلند کر دیتے ہیں
درجات
جس کے
ہم چاہتے ہیں
بیشک
رب آپ کا
کمال حکمت والا ہے
سب کچھ جاننے والا ہے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَتِلْكَ
حُجَّتُنَآ
اٰتَيْنٰهَآ
اِبْرٰهِيْمَ
عَلٰي
قَوْمِهٖ
نَرْفَعُ
دَرَجٰتٍ
مَّنْ
نَّشَآءُ
اِنَّ
رَبَّكَ
حَكِيْمٌ
عَلِيْمٌ
اور یہ
ہماری دلیل
ہم نے یہ دی
ابراہیم
پر
اس کی قوم
ہم بلند کرتے ہیں
درجے
جو۔ جس
ہم چاہیں
بیشک
تمہارا رب
حکمت والا
جاننے والا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]