اور انھیں گالی نہ دو جنھیں یہ لوگ اللہ کے سوا پکارتے ہیں، پس وہ زیادتی کرتے ہوئے کچھ جانے بغیر اللہ کو گالی دیں گے۔ اسی طرح ہم نے ہر امت کے لیے ان کا عمل مزین کر دیا ہے، پھر ان کے رب ہی کی طرف ان کا لوٹنا ہے تو وہ انھیں بتائے گا جو کچھ وہ کیا کرتے تھے۔[108]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَا
تَسُبُّوا
الَّذِیۡنَ
یَدۡعُوۡنَ
مِنۡ دُوۡنِ
اللّٰہِ
فَیَسُبُّوا
اللّٰہَ
عَدۡوًۢا
بِغَیۡرِ
عِلۡمٍ
کَذٰلِکَ
زَیَّنَّا
لِکُلِّ
اُمَّۃٍ
عَمَلَہُمۡ
ثُمَّ
اِلٰی رَبِّہِمۡ
مَّرۡجِعُہُمۡ
فَیُنَبِّئُہُمۡ
بِمَا
کَانُوۡا
یَعۡمَلُوۡنَ
اور نہ
تم گالی دو
ان کو جنہیں
وہ جو پکارتے ہیں
سوائے
اللہ کے
تو وہ گالی دیں گے
اللہ کو
زیادتی کرکے
بغیر
علم کے
اسی طرح
مزین کردیئےہم نے
واسطے ہر
امت کے
ان کے اعمال
پھر
طرف اپنے رب کے
لوٹنا ہے ان کا
پھر وہ بتا دے گا ان کو
وہ جو
تھے وہ
عمل کرتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَا
تَسُبُّوا
الَّذِیۡنَ
یَدۡعُوۡنَ
مِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ
فَیَسُبُّوا
اللّٰہَ
عَدۡوًۢا
بِغَیۡرِ عِلۡمٍ
کَذٰلِکَ
زَیَّنَّا
لِکُلِّ اُمَّۃٍ
عَمَلَہُمۡ
ثُمَّ
اِلٰی رَبِّہِمۡ
مَّرۡجِعُہُمۡ
فَیُنَبِّئُہُمۡ
بِمَا
کَانُوۡا
یَعۡمَلُوۡنَ
اور نہ
تم بُرا بھلا کہو
جنہیں
وہ پکارتے ہیں
سوائے اللہ تعالیٰ کے
پس وہ برا بھلا کہیں گے
اللہ تعالیٰ کو
حد سے گزر کر
بغیر علم کے
اسی طرح
خوشنما بنا دیا ہم نے
ہر گروہ کے لیے
عمل ان کا
پھر
اپنے رب کی طرف
پلٹنا ہے ان کا
تو وہ بتا دے گا انہیں
ساتھ اس کے جو
تھے وہ
عمل کیا کرتے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَ
لَا تَسُبُّوا
الَّذِيْنَ
يَدْعُوْنَ
مِنْ
دُوْنِ اللّٰهِ
فَيَسُبُّوا
اللّٰهَ
عَدْوًۢا
بِغَيْرِ عِلْمٍ
کَذٰلِكَ
زَيَّنَّا لِكُلِّ
اُمَّةٍ
عَمَلَهُمْ
ثُمَّ
اِلٰى
رَبِّهِمْ
مَّرْجِعُهُمْ
فَيُنَبِّئُهُمْ
بِمَا
كَانُوْا يَعْمَلُوْنَ
اور
تم نہ گالی دو
وہ جنہیں
وہ پکارتے ہیں
سے
اللہ کے سوا
پس وہ برا کہیں گے
اللہ
گستاخی
بےسمجھے بوجھے
اسی طرح
ہم نے بھلا دکھایا ہر ایک
فرقہ
ان کا عمل
پھر
طرف
اپنا رب
ان کو لوٹنا
وہ پھر ان کو جتا دے گا
جو وہ
کرتے تھے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]