اور انھوں نے اپنی پختہ قسمیں کھاتے ہوئے اللہ کی قسم کھائی کہ بے شک اگر ان کے پاس کوئی نشانی آئی تو اس پر ضرور ہی ایمان لے آئیں گے۔ تو کہہ نشانیاں تو صرف اللہ کے پاس ہیں اور تمھیں کیا چیز معلوم کرواتی ہے کہ وہ (نشانیاں ) جب آئیں گی تو یہ ایمان نہیں لائیں گے۔[109]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاَقۡسَمُوۡا
بِاللّٰہِ
جَہۡدَ
اَیۡمَانِہِمۡ
لَئِنۡ
جَآءَتۡہُمۡ
اٰیَۃٌ
لَّیُؤۡمِنُنَّ
بِہَا
قُلۡ
اِنَّمَا
الۡاٰیٰتُ
عِنۡدَ اللّٰہِ
وَمَا
یُشۡعِرُکُمۡ
اَنَّہَاۤ
اِذَا
جَآءَتۡ
لَایُؤۡمِنُوۡنَ
اور انہوں نے قسمیں کھائیں
اللہ کی
پکی
قسمیں اپنی
البتہ اگر
آئی ان کے پاس
کوئی نشانی
البتہ وہ ضرور ایمان لائیں گے
اس پر
کہہ دیجیے
بےشک
نشانیاں
پاس ہیں اللہ کے
اور کیا چیز
آگاہ کرے تمہیں
کہ بےشک وہ
جب
وہ آجائے گی
نہیں وہ ایمان لائیں گے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاَقۡسَمُوۡا
بِاللّٰہِ
جَہۡدَ
اَیۡمَانِہِمۡ
لَئِنۡ
جَآءَتۡہُمۡ
اٰیَۃٌ
لَّیُؤۡمِنُنَّ
بِہَا
قُلۡ
اِنَّمَا
الۡاٰیٰتُ
عِنۡدَ اللّٰہِ
وَمَا
یُشۡعِرُکُمۡ
اَنَّہَاۤ
اِذَا
جَآءَتۡ
لَا
یُؤۡمِنُوۡنَ
اور انہوں نے قسمیں کھائیں
اللہ تعالیٰ کے پاس
پختہ
قسمیں اپنی
البتہ اگر
آئے گی اُن کے پاس
کوئی نشانی
تو وہ ضرور بہ ضرور ایمان لائیں گے
اس پر
آپ کہہ دیں
یقیناً
نشانیاں
اللہ تعالیٰ کے پاس ہیں
اور کیا
خبر ہے تمھیں
بےشک وہ
جب
آجائیں گی
نہیں
وہ ایمان لائیں گے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَاَقْسَمُوْا
بِاللّٰهِ
جَهْدَ اَيْمَانِهِمْ
لَئِنْ
جَآءَتْهُمْ
اٰيَةٌ
لَّيُؤْمِنُنَّ
بِهَا
قُلْ
اِنَّمَا
الْاٰيٰتُ
عِنْدَ اللّٰهِ
وَمَا
يُشْعِرُكُمْ
اَنَّهَآ
اِذَا جَآءَتْ
لَا يُؤْمِنُوْنَ
اور وہ قسم کھاتے تھے
اللہ کی
تاکید سے
البتہ اگر
ان کے پاس آئے
کوئی نشانی
تو ضرور ایمان لائیں گے
اس پر
آپ کہہ دیں
کہ
نشانیاں
اللہ کے پاس
اور کیا
خبر نہیں
کہ وہ
جب آئیں
ایمان نہ لائیں گے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]