ذٰلِکَ الۡکِتٰبُ لَا رَیۡبَ ۚۖۛ فِیۡہِ ۚۛ ہُدًی لِّلۡمُتَّقِیۡنَ ۙ﴿۲﴾
یہ کتاب، اس میں کوئی شک نہیں، بچنے والوں کے لیے سرا سر ہدایت ہے۔[2]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
ذَلِكَ
|
That |
الْكِتَابُ ك ت ب |
(is) the book كِتَاب:اعمال کے لکھے ہونے کی وجہ سے کتاب کہا گیا ہے۔ مترادفات .طَائِر، كِتَاب، قِطّ، صُحُف،
|
|
لَا
|
no [مصباح القرآن] لاتعداد، لا علاج ، لا جواب ، لاعلم |
رَيْبَ ر ي ب |
doubt [مصباح القرآن] کتاب لاریب، خدائے لاریبرَيْبَ:ایسا شک جس میں اضطراب اور خلجان بھی شامل ہو۔ مترادفات .رَيْبَ، شَكٌّ، شُبِّهَ، تَتَمَارَى،
|
|
فِيهِ
|
in it [مصباح القرآن] فی الحال، فی الفور، فی الحقیقت |
هُدًى ه د ي |
a Guidance [مصباح القرآن] ہدایت، ہادی برحق |
لِلْمُتَّقِينَ و ق ي |
for the God-conscious [مصباح القرآن] تقویٰ، متقیوَقٰی:کسی برے کام کی عقوبت سے ڈرا کر اس برے کام اور سزا سے بچانا۔ مترادفات .وَقٰی، مَنَعَ، حَجَزَ، اَحْصَنَ، جَنَبَ، عَصَمَ،
| اِتَّقٰي:اتقي اور تقويٰ: برے کاموں کی عقوبت سے بچ ڈر کر ان برے کاموں سے بچنا۔ مترادفات .اِتَّقٰي، تَحَصَّنَ، اِجْتَنَبَ، اِسْتَعْصَمَ، حَذَرَ، تَعَفُّف،
|
|