اور اگر ہم ان کی طرف فرشتے اتار دیتے اور ان سے مردے گفتگو کرتے اور ہم ہر چیز ان کے پاس سامنے لا جمع کرتے تو بھی وہ ایسے نہ تھے کہ ایمان لے آتے مگر یہ کہ اللہ چاہے اور لیکن ان کے اکثر جہالت برتتے ہیں۔[111]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَوۡ
اَنَّنَا
نَزَّلۡنَاۤ
اِلَیۡہِمُ
الۡمَلٰٓئِکَۃَ
وَکَلَّمَہُمُ
الۡمَوۡتٰی
وَحَشَرۡنَا
عَلَیۡہِمۡ
کُلَّ
شَیۡءٍ
قُبُلًا
مَّا
کَانُوۡا
لِیُؤۡمِنُوۡۤا
اِلَّاۤ
اَنۡ
یَّشَآءَ
اللّٰہُ
وَلٰکِنَّ
اَکۡثَرَہُمۡ
یَجۡہَلُوۡنَ
اور اگر
بےشک ہم
اتارتے ہم
طرف ان کے
فرشتوں
اور کلام کرتے ان سے
مردے
اور اکٹھا کر لاتے ہم
ان پر
ہر
چیز کو
سامنے
نہ
تھے وہ
کہ ایمان لے آتے
مگر
یہ کہ
چاہتا
اللہ
لیکن
اکثر ان میں سے
وہ جہالت برتتے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَوۡ
اَنَّنَا
نَزَّلۡنَاۤ
اِلَیۡہِمُ
الۡمَلٰٓئِکَۃَ
وَکَلَّمَہُمُ
الۡمَوۡتٰی
وَحَشَرۡنَا
عَلَیۡہِمۡ
کُلَّ شَیۡءٍ
قُبُلًا
مَّا
کَانُوۡا
لِیُؤۡمِنُوۡۤا
اِلَّاۤ
اَنۡ
یَّشَآءَ
اللّٰہُ
وَلٰکِنَّ
اَکۡثَرَہُمۡ
یَجۡہَلُوۡنَ
اور اگر
واقعتاً ہم
اتار دیتے ہم
طرف ان کی
فرشتے
اور باتیں کرتے ان سے
مُردے
اور جمع کر دیتے ہم
ان پر
ہر چیز
سامنے
نہیں
تھے وہ
کہ وہ ایمان لاتے
مگر
یہ کہ
چاہے
اللہ تعالیٰ
لیکن
اکثر ان کے
جہالت برتتے ہیں
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَلَوْ
اَنَّنَا
نَزَّلْنَآ
اِلَيْهِمُ
الْمَلٰٓئِكَةَ
وَكَلَّمَهُمُ
الْمَوْتٰى
وَحَشَرْنَا
عَلَيْهِمْ
كُلَّ شَيْءٍ
قُبُلًا
مَّا
كَانُوْا لِيُؤْمِنُوْٓا
اِلَّآ
اَنْ
يَّشَآءَ اللّٰهُ
وَلٰكِنَّ
اَكْثَرَهُمْ
يَجْهَلُوْنَ
اور اگر
ہم
اتارتے
ان کی طرف
فرشتے
اور ان سے باتیں کرتے
مردے
اور ہم جمع کردیتے
ان پر
ہر شے
سامنے
نہ
وہ ایمان لاتے
مگر
یہ کہ
چاہے اللہ
اور لیکن
ان میں اکثر
جاہل (نادان) ہیں
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]