اور اسی طرح ہم نے ہر نبی کے لیے انسانوں اور جنوں کے شیطانوں کو دشمن بنا دیا، ان کا بعض بعض کی طرف ملمع کی ہوئی بات دھوکا دینے کے لیے دل میں ڈالتا رہتا ہے اور اگر تیرا رب چاہتا تو وہ ایسا نہ کرتے۔ پس چھوڑ انھیں اور جو وہ جھوٹ گھڑتے ہیں۔[112]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَکَذٰلِکَ
جَعَلۡنَا
لِکُلِّ نَبِیٍّ
عَدُوًّا
شَیٰطِیۡنَ
الۡاِنۡسِ
وَالۡجِنِّ
یُوۡحِیۡ
بَعۡضُہُمۡ
اِلٰی بَعۡضٍ
زُخۡرُفَ
الۡقَوۡلِ
غُرُوۡرًا
وَلَوۡ
شَآءَ
رَبُّکَ
مَا
فَعَلُوۡہُ
فَذَرۡہُمۡ
وَمَا
یَفۡتَرُوۡنَ
اور اسی طرح
بنائے ہم نے
ہر نبی کے لئے
دشمن
شیطان
انسانوں
اور جنوں (میں سے)
ڈالتا ہے
بعض ان کا
طرف بعض کی
ملمع کی ہوئی
بات
دھوکہ دینے کےلے
اور اگر
چاہتا
رب آپ کا
نہ
وہ کرتے اسے
پس چھوڑ دیجیےانہیں
اور جو
وہ جو جھوٹ گھڑتے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَکَذٰلِکَ
جَعَلۡنَا
لِکُلِّ نَبِیٍّ
عَدُوًّا
شَیٰطِیۡنَ
الۡاِنۡسِ
وَالۡجِنِّ
یُوۡحِیۡ
بَعۡضُہُمۡ
اِلٰی بَعۡضٍ
زُخۡرُفَ
الۡقَوۡلِ
غُرُوۡرًا
وَلَوۡ
شَآءَ
رَبُّکَ
مَا فَعَلُوۡہُ
فَذَرۡہُمۡ
وَمَا
یَفۡتَرُوۡنَ
اور اسی طرح
بنا دیا ہے ہم نے
ہر نبی کے لئے
دشمن
شیطانوں کو
انسانوں سے
اور جنوں سے
دل میں ڈالتے ہیں
بعض ان میں سے
طرف بعض کے
ملمع کی ہوئی
بات
دھوکہ دینے کے لیے
اور اگر
چاہتا
رب آپ کا
نہ وہ کر سکتے ایسا
چنانچہ آپ چھوڑ دیں انہیں
اور جو
وہ جھوٹ باندھتے ہیں
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَكَذٰلِكَ
جَعَلْنَا
لِكُلِّ نَبِيٍّ
عَدُوًّا
شَيٰطِيْنَ
الْاِنْسِ
وَالْجِنِّ
يُوْحِيْ
بَعْضُهُمْ
اِلٰى
بَعْضٍ
زُخْرُفَ
الْقَوْلِ
غُرُوْرًا
وَلَوْ
شَآءَ
رَبُّكَ
مَا فَعَلُوْهُ
فَذَرْهُمْ
وَمَا
يَفْتَرُوْنَ
اور اسی طرح
ہم نے بنایا
ہر نبی کے لیے
دشمن
شیطان (جمع)
انسان
اور جن
ڈالتے ہیں
ان کے بعض
طرف
بعض
ملمع کی ہوئی
باتیں
بہکانے کے لیے
اور اگر
چاہتا
تمہارا رب
وہ نہ کرتے
پس چھوڑ دیں انہیں
اور جو
وہ جھوٹ گھڑتے ہیں
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]