اور جب ہم نے تم سے پختہ عہد لیا کہ تم اپنے خون نہیں بہاؤ گے اور نہ اپنے آپ کو اپنے گھروں سے نکالو گے، پھر تم نے اقرار کیا اور تم خود شہادت دیتے ہو۔[84]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِذۡ
اَخَذۡنَا
مِیۡثَاقَکُمۡ
لَاتَسۡفِکُوۡنَ
دِمَآءَکُمۡ
وَلَا
تُخۡرِجُوۡنَ
اَنۡفُسَکُمۡ
مِّنۡ دِیَارِکُمۡ
ثُمَّ
اَقۡرَرۡتُمۡ
وَاَنۡتُمۡ
تَشۡہَدُوۡنَ
اور جب
لیا ہم نے
پختہ عہد تم سے
نہ تم بہاؤ گے
خون اپنے
اور نہ
تم نکالو گے
اپنے نفسوں کو
اپنے گھروں سے
پھر
اقرار کیا تم نے
اور تم
تم گواہی دیتے ہو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَ
اِذۡ
اَخَذۡنَا
مِیۡثَاقَکُمۡ
لَا
تَسۡفِکُوۡنَ
دِمَآءَکُمۡ
وَلَا
تُخۡرِجُوۡنَ
اَنۡفُسَکُمۡ
مِّنۡ دِیَارِکُمۡ
ثُمَّ
اَقۡرَرۡتُمۡ
وَاَنۡتُمۡ
تَشۡہَدُوۡنَ
اور
جب
لیا ہم نے
پختہ عہد تم سے
نہ
تم بہاؤ گے
اپنوں کا خون
اور نہ
تم نکالو گے
اپنے آپ کو
اپنے گھروں سے
پھر
اقرار کیا تم نے
اور تم
تم خود گواہی دیتے ہو
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَاِذْ
اَخَذْنَا
مِیْثَاقَكُمْ
لَا تَسْفِكُوْنَ
دِمَآءَكُمْ
وَلَا تُخْرِجُوْنَ
اَنفُسَكُم
مِّن دِيَارِكُمْ
ثُمَّ
اَقْرَرْتُمْ
وَاَنتُمْ
تَشْهَدُوْنَ
اور جب
ہم نے لیا
تم سے پختہ عہد
نہ تم بہاؤگے
اپنوں کے خون
اور نہ تم نکالوگے
اپنوں
اپنی بستیوں سے
پھر
تم نے اقرار کیا
اور تم
گواہ ہو
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]