🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة البقرة
ثُمَّ اَنۡتُمۡ ہٰۤـؤُلَآءِ تَقۡتُلُوۡنَ اَنۡفُسَکُمۡ وَ تُخۡرِجُوۡنَ فَرِیۡقًا مِّنۡکُمۡ مِّنۡ دِیَارِہِمۡ ۫ تَظٰہَرُوۡنَ عَلَیۡہِمۡ بِالۡاِثۡمِ وَ الۡعُدۡوَانِ ؕ وَ اِنۡ یَّاۡتُوۡکُمۡ اُسٰرٰی تُفٰدُوۡہُمۡ وَ ہُوَ مُحَرَّمٌ عَلَیۡکُمۡ اِخۡرَاجُہُمۡ ؕ اَفَتُؤۡمِنُوۡنَ بِبَعۡضِ الۡکِتٰبِ وَ تَکۡفُرُوۡنَ بِبَعۡضٍ ۚ فَمَا جَزَآءُ مَنۡ یَّفۡعَلُ ذٰلِکَ مِنۡکُمۡ اِلَّا خِزۡیٌ فِی الۡحَیٰوۃِ الدُّنۡیَا ۚ وَ یَوۡمَ الۡقِیٰمَۃِ یُرَدُّوۡنَ اِلٰۤی اَشَدِّ الۡعَذَابِ ؕ وَ مَا اللّٰہُ بِغَافِلٍ عَمَّا تَعۡمَلُوۡنَ ﴿۸۵﴾
پھر تم ہی وہ لوگ ہو کہ اپنے آپ کو قتل کرتے ہو اور اپنے میں سے ایک گروہ کو ان کے گھروں سے نکالتے ہو، ان کے خلاف ایک دوسرے کی مدد گناہ اور زیادتی کے ساتھ کرتے ہو، اور اگر وہ قیدی ہو کر تمھارے پاس آئیں تو ان کا فدیہ دیتے ہو، حالانکہ اصل یہ ہے کہ ان کا نکالنا تم پر حرام ہے، پھر کیا تم کتاب کے بعض پر ایمان لاتے ہو اور بعض کے ساتھ کفر کرتے ہو؟ تو اس شخص کی جزا جو تم میں سے یہ کرے اس کے سوا کیا ہے کہ دنیا کی زندگی میں رسوائی ہو اور قیامت کے دن وہ سخت ترین عذاب کی طرف لوٹائے جائیں گے اور اللہ ہرگز اس سے غافل نہیں جوتم کرتے ہو۔[85]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
ثُمَّ
Then
أَنْتُمْ
you
هَؤُلَاءِ
(are) those
تَقْتُلُونَ
ق ت ل
(who) kill
[مصباح القرآن] قتل ، قاتل ، مقتل ، مقتول ۔
أَنْفُسَكُمْ
ن ف س
yourselves
[مصباح القرآن] نفس ، تنفس ، نفسا نفسی ۔
وَتُخْرِجُونَ
خ ر ج
and evict
فَرِيقًا
ف ر ق
a party
[مصباح القرآن] فریق اول ، فریق دوم ، تفریق ، فرق ۔
فَرَقَ:کسی چیز کو پھاڑ کر الگ الگ کر دینا۔
مترادفات Quran Mutaradif words.فَرَقَ، فَتَقَ، عَزَلَ، جَنَبَ، مَازَ، زَیَّلَ،
تَفَرَّقَ:جماعت سے الگ اور متفرق ہو جانا۔
مترادفات Quran Mutaradif words.تَفَرَّقَ، اِعْتَزَلَ، تَجَنَّبَ، امتاز، خَلَا، خَلَصَ، فَصَلَ، اِنْبَذَ، تَزَیَّلَ، تَجَافي،
مِنْكُمْ
of you
مِنْ
from
دِيَارِهِمْ
د و ر
their homes
تَظَاهَرُونَ
ظ ه ر
you support one another
ظَهَرَ:ظاہری واقعات و حالات سے واقفیت بہم پہنچانے پر۔
مترادفات Quran Mutaradif words.شَعَرَ، ظَهَرَ، عَثَرَ، عَلِمَ، خَبَرَ،
اَظْهَرَ:یہ لفظ آگاہ ہونا سے متعدی ہے «ظَهَرَ» سے «اَظْهَرَ» ۔
مترادفات Quran Mutaradif words.اَشْعَرَ، اَظْهَرَ، عَلَّمَ، اَدْرٰي، حَدَّثَ، عَرَّفَ، اطلع، اَنْبَاَ، دَلَّ،
عَلَيْهِمْ
against them
بِالْإِثْمِ
أ ث م
in sin
وَالْعُدْوَانِ
ع د و
and [the] transgression
[مصباح القرآن] ظلم و تعدی ، متعدی بیماری ، عدوان ۔
وَإِنْ
And if
يَأْتُوكُمْ
أ ت ي
they come to you
اَتيٰ:بسہولت یا کسی دوسرے کام کے نتیجہ میں آتا ہے نیز یہ پیش آئند واقعہ کے لے بھی استعمال ہو سکتا ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.جَاء، اَتيٰ، هَيْتَ، هَلُمَّ، تعال،
أُسَارَى
أ س ر
(as) captives
[مصباح القرآن] اسیر مالٹا ، اسیران بدر ، اسیر زلف ۔
تُفَادُوهُمْ
ف د ي
you ransom them
[مصباح القرآن] فدیہ ۔
فِدْيَة:کسی کو مصیبت یا قید سے چھڑانے کا عوضانہ۔
مترادفات Quran Mutaradif words.بَدَل، عَدْل، اَجْر، ثَوَاب، عِقَاب، كَفَّارَة، وَبَال، قِصَاص، فِدْيَة، دِيْت (ودي)، جَزَا،
وَهُوَ
while it
مُحَرَّمٌ
ح ر م
(was) forbidden
[مصباح القرآن] حرام ، حرمت ، محرم ۔
مَحْرُوْم:معاشی لحاظ سے بےنصیب کے لیے
مترادفات Quran Mutaradif words.مَحْرُوْم، شَقِیًّا،
عَلَيْكُمْ
to you
إِخْرَاجُهُمْ
خ ر ج
their eviction
أَفَتُؤْمِنُونَ
أ م ن
So do you believe?
[مصباح القرآن] ایمان ، مومن ، امن ۔
بِبَعْضِ
ب ع ض
in part (of)
الْكِتَابِ
ك ت ب
the Book
كِتَاب:اعمال کے لکھے ہونے کی وجہ سے کتاب کہا گیا ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.طَائِر، كِتَاب، قِطّ، صُحُف،
وَتَكْفُرُونَ
ك ف ر
and disbelieve
[مصباح القرآن] کفر ، کافر ، کفار ۔
كَفَرَ:حق بات پر پردہ ڈالتے ہوئے انکار کر دینا۔
مترادفات Quran Mutaradif words.اَبٰی، اَنْکَرَ، حَجَدَ، كَفَرَ،
كَفَّارَة:گناہ کے دور کرنے کے لیے عوض یا بدلہ ۔
مترادفات Quran Mutaradif words.بَدَل، عَدْل، اَجْر، ثَوَاب، عِقَاب، كَفَّارَة، وَبَال، قِصَاص، فِدْيَة، دِيْت (ودي)، جَزَا،
بِبَعْضٍ
ب ع ض
in part
فَمَا
Then what
جَزَاءُ
ج ز ي
(should be the) recompense
[مصباح القرآن] جزا و سزا ، جزائے خیر ۔
جَزَا:وہ بدلہ جو کسی صورت کم نہ ہو۔
مترادفات Quran Mutaradif words.بَدَل، عَدْل، اَجْر، ثَوَاب، عِقَاب، كَفَّارَة، وَبَال، قِصَاص، فِدْيَة، دِيْت (ودي)، جَزَا،
جَزَا:پورا پورا بدلہ دینے کے لیے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.جَزَا، ثَوَّبَ، عَذَّبَ، دَانَ،
مَنْ
(for the one) who
يَفْعَلُ
ف ع ل
does
[مصباح القرآن] فعل ، افعال ، فاعل ، مفعول ۔
ذَلِكَ
that
مِنْكُمْ
among you
[مصباح القرآن] منجانب ، من حیث القوم ، اظہر من الشمس ۔
إِلَّا
except
خِزْيٌ
خ ز ي
disgrace
فِي
in
الْحَيَاةِ
ح ي ي
the life
الدُّنْيَا
د ن و
(of) the world
وَيَوْمَ
ي و م
and (on the) Day
الْقِيَامَةِ
ق و م
of [the] Resurrection
قَامَ:کسی بھی حالت کے بعد کھڑا ہونا عام ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.اِنْبَعَثَ، نَشَرَ، نَشَزَ، قَامَ،
تَقْوِیْم:تقویم ایک ہی چیز میں ہر پہلو سے اعتدال کو ملحوظ رکھنا۔
مترادفات Quran Mutaradif words.قَصْد، وَسَط، تَقْوِیْم،
مَقَام:کھڑا ہونے یا قیام کرنے کی جگہ۔
مترادفات Quran Mutaradif words.مَقَام، مَکَان،
يُرَدُّونَ
ر د د
they will be sent back
[مصباح القرآن] ردّ ، فردود ، مرتد ۔
إِلَى
to
أَشَدِّ
ش د د
(the) most severe
[مصباح القرآن] شدت ، شدید ، اشد ۔
الْعَذَابِ
ع ذ ب
punishment
عَذَّبَ:سخت سزا کے لیے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.جَزَا، ثَوَّبَ، عَذَّبَ، دَانَ،
وَمَا
And not
اللَّهُ
أ ل ه
(is) Allah
بِغَافِلٍ
غ ف ل
unaware
[مصباح القرآن] غافل ، غفلت ۔
عَمَّا
of what
تَعْمَلُونَ
ع م ل
you do
[مصباح القرآن] عمل ، عامل ، معمول ۔