🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة الانعام
وَ ہُوَ الَّذِیۡۤ اَنۡشَاَ جَنّٰتٍ مَّعۡرُوۡشٰتٍ وَّ غَیۡرَ مَعۡرُوۡشٰتٍ وَّ النَّخۡلَ وَ الزَّرۡعَ مُخۡتَلِفًا اُکُلُہٗ وَ الزَّیۡتُوۡنَ وَ الرُّمَّانَ مُتَشَابِہًا وَّ غَیۡرَ مُتَشَابِہٍ ؕ کُلُوۡا مِنۡ ثَمَرِہٖۤ اِذَاۤ اَثۡمَرَ وَ اٰتُوۡا حَقَّہٗ یَوۡمَ حَصَادِہٖ ۫ۖ وَ لَا تُسۡرِفُوۡا ؕ اِنَّہٗ لَا یُحِبُّ الۡمُسۡرِفِیۡنَ ﴿۱۴۱﴾ۙ
اور وہی ہے جس نے باغات پیدا کیے چھپروں پر چڑھائے ہوئے اور نہ چڑھائے ہوئے اور کھجور کے درخت اور کھیتی، جن کے پھل مختلف ہیں اور زیتون اور انار ایک دوسرے سے ملتے جلتے اور نہ ملتے جلتے۔ اس کے پھل میں سے کھائو، جب وہ پھل لائے اور اس کا حق اس کی کٹائی کے دن ادا کرو اور حد سے نہ گزرو، یقینا وہ حد سے گزرنے والوں سے محبت نہیں رکھتا۔[141]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
وَهُوَ
And He
الَّذِي
(is) the One Who
أَنْشَأَ
ن ش أ
produced
اَنْشَأَ:کسی چیز کو پیدا کرنا، تربیت کرنا اور اوپر اٹھانا ۔
مترادفات Quran Mutaradif words.رَفَعَ، اَنْشَأَ،
جَنَّاتٍ
ج ن ن
gardens
جَنَّة:کوئی سا باغ جہاں درخت بکثرت ہوں۔
مترادفات Quran Mutaradif words.جَنَّة، حَدَائِق، رَوْضَة،
اَجِنَّةٌ:وہ بچہ جو ماں کے پیٹ میں ہو۔
مترادفات Quran Mutaradif words.اَجِنَّةٌ، وَلِیْدٌ ، مَوْلُوْدٌ ، وَلَدٌ، طِفْلٌ، صَبِيٌّ، غُلَامٌ،
مَعْرُوشَاتٍ
ع ر ش
trellised
وَغَيْرَ
غ ي ر
and other than
غَیَّر:کسی چیز کی حالت یا صورت میں تبدیلی لانا۔
مترادفات Quran Mutaradif words.بَدَّل، حَوَّل، غَیَّر، حَرَّف، نَکَّر، دَاوَل،
مَعْرُوشَاتٍ
ع ر ش
trellised
وَالنَّخْلَ
ن خ ل
and the date-palm
وَالزَّرْعَ
ز ر ع
and the crops
مُخْتَلِفًا
خ ل ف
diverse
اِسْتَخْلَفَ:استخلف سے مراد صرف ایسی حکومت یا کسی کا جانشین بنانا ہے جو احکام شرعیہ کو رائج کریں اور فروغ بخشیں۔
مترادفات Quran Mutaradif words.مَکَّنَ، اِسْتَخْلَفَ،
أُكُلُهُ
أ ك ل
(are) its taste
وَالزَّيْتُونَ
ز ي ت
and the olives
وَالرُّمَّانَ
ر م ن
and the pomegranates
مُتَشَابِهًا
ش ب ه
similar
وَغَيْرَ
غ ي ر
and other than
غَیَّر:کسی چیز کی حالت یا صورت میں تبدیلی لانا۔
مترادفات Quran Mutaradif words.بَدَّل، حَوَّل، غَیَّر، حَرَّف، نَکَّر، دَاوَل،
مُتَشَابِهٍ
ش ب ه
similar
كُلُوا
أ ك ل
Eat
مِنْ
of
ثَمَرِهِ
ث م ر
its fruit
إِذَا
when
أَثْمَرَ
ث م ر
it bears fruit
وَآتُوا
أ ت ي
and give
اَتيٰ:بسہولت یا کسی دوسرے کام کے نتیجہ میں آتا ہے نیز یہ پیش آئند واقعہ کے لے بھی استعمال ہو سکتا ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.جَاء، اَتيٰ، هَيْتَ، هَلُمَّ، تعال،
حَقَّهُ
ح ق ق
its due
يَوْمَ
ي و م
(on the) day
حَصَادِهِ
ح ص د
(of) its harvest
وَلَا
And (do) not
تُسْرِفُوا
س ر ف
(be) extravagant
إِنَّهُ
Indeed He
لَا
(does) not
يُحِبُّ
ح ب ب
love
اِسْتَحَبَّ:دو یا زیادہ چیزوں سے ایسی چیز کا خیال کرنا جو جی کو بھائے تو یہ اِسْتَحَبَّ ہے ۔
مترادفات Quran Mutaradif words.اِسْتَحَبَّ، تَحَرّٰي،
الْمُسْرِفِينَ
س ر ف
the ones who are extravagant