اور چوپاؤں میں سے کچھ بوجھ اٹھانے والے اور کچھ زمین سے لگے ہوئے (پیدا کیے)۔ کھاؤ اس میں سے جو اللہ نے تمھیں رزق دیا اور شیطان کے قدموں کے پیچھے مت چلو، بے شک وہ تمھارا کھلا دشمن ہے۔[142]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَمِنَ الۡاَنۡعَامِ
حَمُوۡلَۃً
وَّفَرۡشًا
کُلُوۡا
مِمَّا
رَزَقَکُمُ
اللّٰہُ
وَلَا
تَتَّبِعُوۡا
خُطُوٰتِ
الشَّیۡطٰنِ
اِنَّہٗ
لَکُمۡ
عَدُوٌّ
مُّبِیۡنٌ
اور مویشیوں میں سے ہیں
کچھ بوجھ اٹھانے والے
اور زمین سے لگے ہوئے
کھاؤ
اس میں سے جو
رزق دیا تمہیں
اللہ نے
اور نہ
تم پیروی کرو
قدموں کی
شیطان کے
بےشک وہ
تمہارے لئے
دشمن ہے
کھلم کھلا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَمِنَ الۡاَنۡعَامِ
حَمُوۡلَۃً
وَّفَرۡشًا
کُلُوۡا
مِمَّا
رَزَقَکُمُ
اللّٰہُ
وَلَا
تَتَّبِعُوۡا
خُطُوٰتِ
الشَّیۡطٰنِ
اِنَّہٗ
لَکُمۡ
عَدُوٌّ
مُّبِیۡنٌ
اور مویشیوں میں سے
کچھ بوجھ اٹھانے والے
اور کچھ زمین سے لگے ہوئے
تم کھاؤ
اس میں سے جو
رزق دیا ہےتمہیں
اللہ تعالیٰ نے
اور نہ
تم پیچھے چلو
قدموں کے
شیطان کے
یقیناًوہ
تمہارے لیے
دشمن ہے
کھلا
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَ
مِنَ
الْاَنْعَامِ
حَمُوْلَةً
وَّفَرْشًا
كُلُوْا
مِمَّا
رَزَقَكُمُ
اللّٰهُ
وَلَا تَتَّبِعُوْا
خُطُوٰتِ
الشَّيْطٰنِ
اِنَّهٗ
لَكُمْ
عَدُوٌّ
مُّبِيْنٌ
اور
سے
چوپائے
بار بردار (بڑے بڑے)
چھوٹے قد کے / زمین سے لگے ہوئے
کھاؤ
اس سے جو
دیا تمہیں
اللہ
اور نہ پیروی کرو
قدم (جمع)
شیطان
بیشک وہ
تمہارا
دشمن
کھلا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]