یا یہ کہو کہ اگر ہم پر کتاب اتاری جاتی تو ہم ان سے زیادہ ہدایت والے ہوتے۔ پس بے شک تمھارے پاس تمھارے رب کی طرف سے ایک روشن دلیل اور ہدایت اور رحمت آچکی، پھر اس سے زیادہ ظالم کون ہے جو اللہ کی آیات کو جھٹلائے اور ان سے کنارا کرے۔ عنقریب ہم ان لوگوں کو جو ہماری آیات سے کنارا کرتے ہیں، برے عذاب کی جزا دیں گے، اس کے بدلے جو وہ کنارا کرتے تھے۔[157]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَوۡ
تَقُوۡلُوۡا
لَوۡ
اَنَّاۤ
اُنۡزِلَ
عَلَیۡنَا
الۡکِتٰبُ
لَکُنَّاۤ
اَہۡدٰی
مِنۡہُمۡ
فَقَدۡ
جَآءَکُمۡ
بَیِّنَۃٌ
مِّنۡ رَّبِّکُمۡ
وَہُدًی
وَّرَحۡمَۃٌ
فَمَنۡ
اَظۡلَمُ
مِمَّنۡ
کَذَّبَ
بِاٰیٰتِ اللّٰہِ
وَصَدَفَ
عَنۡہَا
سَنَجۡزِی
الَّذِیۡنَ
یَصۡدِفُوۡنَ
عَنۡ اٰیٰتِنَا
سُوۡٓءَ
الۡعَذَابِ
بِمَا
کَانُوۡا
یَصۡدِفُوۡنَ
یا
تم کہو
اگر
بےشک ہم
نازل کی جاتی
ہم پر
کتاب
البتہ ہوتے ہم
زیادہ ہدایت یافتہ
ان سے
پس تحقیق
آگئی ہے تمہارے پاس
کھلی دلیل
تمہارے رب کی طرف سے
اور ہدایت
اور رحمت
تو کون
بڑا ظالم ہے
اس سے جو
جھٹلائے
اللہ کی آیات کو
اور وہ اعراض کرے
ان سے
عنقریب ہم بدلہ دیں گے
ان کو جو
اعراض کرتے ہیں
ہماری آیات سے
برے
عذاب کا
بوجہ اس کے جو
تھے وہ
اعراض کرتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَوۡ
تَقُوۡلُوۡا
لَوۡ
اَنَّاۤ
اُنۡزِلَ
عَلَیۡنَا
الۡکِتٰبُ
لَکُنَّاۤ
اَہۡدٰی
مِنۡہُمۡ
فَقَدۡ
جَآءَکُمۡ
بَیِّنَۃٌ
مِّنۡ رَّبِّکُمۡ
وَہُدًی
وَّرَحۡمَۃٌ
فَمَنۡ
اَظۡلَمُ
مِمَّنۡ
کَذَّبَ
بِاٰیٰتِ اللّٰہِ
وَصَدَفَ
عَنۡہَا
سَنَجۡزِی
الَّذِیۡنَ
یَصۡدِفُوۡنَ
عَنۡ اٰیٰتِنَا
سُوۡٓءَ
الۡعَذَابِ
بِمَا
کَانُوۡا
یَصۡدِفُوۡنَ
یا
تم کہو
اگر
یقیناً ہم
اتاری جاتی
ہم پر
کتاب
یقیناً ہوتے ہم
زیادہ ہدایت یافتہ
ان سے
بلاشبہ یقیناً
آچکی ہے تمہارے پاس
روشن دلیل
تمہارے رب کی طرف سے
اور ہدایت
اور رحمت
پھر کون ہے
بڑا ظالم
اس سے جس نے
جھٹلایا
اللہ تعالیٰ کی آیات کو
اوراس نے کنارہ کشی اختیار کی
ان سے
عنقریب ہم سزا دیں گے
ان لوگوں کو جو
کنارہ کشی اختیار کرتے ہیں
ہماری آیات سے
برا
عذاب کی
بوجہ اس کے جو
تھے وہ
کنارہ کشی اختیار کرتے
حافظ نذر احمد حفظه الله
اَوْ تَقُوْلُوْا
لَوْ اَنَّآ
اُنْزِلَ
عَلَيْنَا
الْكِتٰبُ
لَكُنَّآ
اَهْدٰي
مِنْهُمْ
فَقَدْ جَآءَكُمْ
بَيِّنَةٌ
مِّنْ
رَّبِّكُمْ
وَهُدًى
وَّرَحْمَةٌ
فَمَنْ
اَظْلَمُ
مِمَّنْ
كَذَّبَ
بِاٰيٰتِ
اللّٰهِ
وَصَدَفَ
عَنْهَا
سَنَجْزِي
الَّذِيْنَ
يَصْدِفُوْنَ
عَنْ
اٰيٰتِنَا
سُوْٓءَ
الْعَذَابِ
بِمَا
كَانُوْا يَصْدِفُوْنَ
یا تم کہو
اگر ہم
اتاری جاتی
ہم پر
کتاب
البتہ ہم ہوتے
زیادہ ہدایت پر
ان سے
پس آگئی تمہارے پاس
روشن دلیل
سے
تمہارا رب
اور ہدایت
اور رحمت
پس کون
بڑا ظالم
اس سے جو
جھٹلا دے
آیتوں کو
اللہ
اور کترائے
اس سے
ہم جلد سزا دیں گے
ان لوگوں کو جو
کتراتے ہیں وہ
سے
ہماری آیتیں
برا
عذاب
اس کے بدلے
وہ کتراتے تھے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]