جو شخص نیکی لے کر آئے گا تو اس کے لیے اس جیسی دس نیکیاں ہوں گی اور جو برائی لے کر آئے گا سو اسے جزا نہیں دی جائے گی، مگر اسی کی مثل اور ان پر ظلم نہیں کیا جائے گا۔[160]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
مَنۡ
جَآءَ
بِالۡحَسَنَۃِ
فَلَہٗ
عَشۡرُ
اَمۡثَالِہَا
وَمَنۡ
جَآءَ
بِالسَّیِّئَۃِ
فَلَا
یُجۡزٰۤی
اِلَّا
مِثۡلَہَا
وَہُمۡ
لَایُظۡلَمُوۡنَ
جو کوئی
لایا
نیکی کو
تو اس کے لئے
دس ہیں
مثل اس کے
اور جو کوئی
لایا
برائی کو
تو نہ
وہ بدلہ دیا جائے گا
مگر
مانند اسی کے
اور وہ
نہ وہ ظلم کیے جائیں گے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
مَنۡ
جَآءَ
بِالۡحَسَنَۃِ
فَلَہٗ
عَشۡرُ
اَمۡثَالِہَا
وَمَنۡ
جَآءَ
بِالسَّیِّئَۃِ
فَلَا
یُجۡزٰۤی
اِلَّا
مِثۡلَہَا
وَہُمۡ
لَایُظۡلَمُوۡنَ
جو کوئی
لائے گا
نیکی
تو اس کے لیے
دس گنا ہے
اس جیسا
اور جو کوئی
لائے گا
برائی
تو نہیں
بدلہ دیا جائے گا
مگر
اس کے برابر
اور ان پر
ظلم نہیں کیا جائے گا
حافظ نذر احمد حفظه الله
مَنْ
جَآءَ بالْحَسَنَةِ
فَلَهٗ
عَشْرُ
اَمْثَالِهَا
وَمَنْ
جَآءَ بالسَّيِّئَةِ
فَلَا يُجْزٰٓى
اِلَّا مِثْلَهَا
وَهُمْ
لَا يُظْلَمُوْنَ
جو
لائے کوئی نیکی
تو اس کے لیے
دس
اس کے برابر
اور جو
کوئی برائی لائے
تو نہ بدلہ پائے گا
مگر اس کے برابر
اور وہ
نہ ظلم کیے جائیں گے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]