اور جب ان کے پاس اللہ کے ہاں سے ایک کتاب آئی جو اس کی تصدیق کرنے والی ہے جو ان کے پاس ہے، حالانکہ وہ اس سے پہلے ان لوگوں پر فتح طلب کیا کرتے تھے جنھوں نے کفر کیا، پھر جب ان کے پاس وہ چیز آگئی جسے انھوں نے پہچان لیا تو انھوں نے اس کے ساتھ کفر کیا، پس کافروں پر اللہ کی لعنت ہے۔[89]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَمَّا
جَآءَہُمۡ
کِتٰبٌ
مِّنۡ عِنۡدِ
اللّٰہِ
مُصَدِّقٌ
لِّمَا
مَعَہُمۡ
وَکَانُوۡا
مِنۡ قَبۡلُ
یَسۡتَفۡتِحُوۡنَ
عَلَی الَّذِیۡنَ
کَفَرُوۡا
فَلَمَّا
جَآءَہُمۡ
مَّا
عَرَفُوۡا
کَفَرُوۡا
بِہٖ
فَلَعۡنَۃُ
اللّٰہِ
عَلَی الۡکٰفِرِیۡنَ
اور جب
آگئی ان کے پاس
ایک کتاب
پاس سے
اللہ کے
تصدیق کرنے والی
اس کی جو
پاس ہے ان کے
حالانکہ تھے وہ
اس سے پہلے
وہ فتح مانگتے
ان پر جنہوں نے
کفر کیا
تو جب
آگیا ان کے پاس
جو
انہوں نے پہچان لیا
انہوں نے کفر کیا
ساتھ اس کے
تو لعنت ہے
اللہ کی
کافروں پر
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَمَّا
جَآءَہُمۡ
کِتٰبٌ
مِّنۡ عِنۡدِ اللّٰہِ
مُصَدِّقٌ
لِّمَا
مَعَہُمۡ
وَکَانُوۡا
مِنۡ قَبۡلُ
یَسۡتَفۡتِحُوۡنَ
عَلَی الَّذِیۡنَ
کَفَرُوۡا
فَلَمَّا
جَآءَہُمۡ
مَّا
عَرَفُوۡا
کَفَرُوۡا
بِہٖ
فَلَعۡنَۃُ
اللّٰہِ
عَلَی الۡکٰفِرِیۡنَ
اور جب
آگئی ان کے پاس
کتاب
اللہ تعالیٰ کی طرف سے
تصدیق کرنے والی ہے
اس کی جو
پاس ہے ان کے
حالانکہ تھے وہ
پہلے اس سے
وہ فتح مانگا کرتے تھے
ان لوگوں کےمقابلے میں
جنہوں نے کفر کیا
پھر جب
آگئی (وہ چیز)ان کے پاس
جسے
انہوں نے پہچان لیا
کفر کیا انھوں نے
اس کے ساتھ
تو لعنت ہے
اللہ تعالیٰ کی
کفر کرنے والوں پر
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَلَمَّا
جَآءَهُمْ
كِتَابٌ
مِنْ
عِنْدِ اللہِ
مُصَدِّقٌ
لِمَا
مَعَهُمْ
وَکَانُوْا
مِنْ قَبْلُ
يَسْتَفْتِحُوْنَ
عَلَى الَّذِیْنَ
کَفَرُوْا
فَلَمَّا
جَآءَهُمْ
مَا عَرَفُوْا
کَفَرُوْا
بِهٖ
فَلَعْنَةُ اللہِ
عَلَى الْکَافِرِیْنَ
اور جب
ان کے پاس آئی
کتاب
سے
اللہ کے پاس
تصدیق کرنے والی
اس کی جو
ان کے پاس
اور وہ تھے
اس سے پہلے
فتح مانگتے
ان پر جنہوں نے
کفر کیا
سو جب
آیا انکے پاس
جو وہ پہچانتے تھے
منکر ہوگئے
اس کے
سولعنت اللہ کی
کافروں پر
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]