بری ہے وہ چیز جس کے بدلے انھوں نے اپنے آپ کو بیچ ڈالا کہ اس چیز کا انکار کر دیں جو اللہ نے نازل فرمائی، اس ضد سے کہ اللہ اپنا کچھ فضل اپنے بندوں میں سے جس پر چاہتا ہے نازل کرتا ہے۔ پس وہ غضب پر غضب لے کر لوٹے اور کافروں کے لیے رسوا کرنے والا عذاب ہے۔[90]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
بِئۡسَمَا
اشۡتَرَوۡا
بِہٖۤ
اَنۡفُسَہُمۡ
اَنۡ
یَّکۡفُرُوۡا
بِمَاۤ
اَنۡزَلَ
اللّٰہُ
بَغۡیًا
اَنۡ
یُّنَزِّلَ
اللّٰہُ
مِنۡ فَضۡلِہٖ
عَلٰی مَنۡ
یَّشَآءُ
مِنۡ عِبَادِہٖ
فَبَآءُوۡ
بِغَضَبٍ
عَلٰی غَضَبٍ
وَلِلۡکٰفِرِیۡنَ
عَذَابٌ
مُّہِیۡنٌ
کتنا برا ہے جو
بیچ ڈالا انہوں نے
بدلے اس کے
اپنے نفسوں کو
کہ
انہوں نے کفر کیا
ساتھ اس کے جو
نازل کیا
اللہ نے
ضد کیوجہ سے
کہ
نازل کرتا ہے
اللہ
اپنے فضل سے
جس پر
وہ چاہتا ہے
اپنے بندوں میں سے
تو وہ لوٹے
ساتھ غضب کے
غضب پر
اور کافروں کے لئے
عذاب ہے
رسوا کن / آہانت آمیز
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
بِئۡسَمَا
اشۡتَرَوۡا
بِہٖۤ
اَنۡفُسَہُمۡ
اَنۡ
یَّکۡفُرُوۡا
بِمَاۤ
اَنۡزَلَ
اللّٰہُ
بَغۡیًا
اَنۡ
یُّنَزِّلَ
اللّٰہُ
مِنۡ فَضۡلِہٖ
عَلٰی
مَنۡ
یَّشَآءُ
مِنۡ عِبَادِہٖ
فَبَآءُوۡ
بِغَضَبٍ
عَلٰی غَضَبٍ
وَلِلۡکٰفِرِیۡنَ
عَذَابٌ
مُّہِیۡنٌ
بری ہے جو
انہوں نے بیچ دیا
جس کے بدلے
اپنے آپ کو
یہ کہ
وہ انکار کر دیں
اس کا جو
نازل کیا
اللہ تعالیٰ نے
ضد سے
کہ
نازل کرتا ہے
اللہ تعالیٰ
اپناکچھ فضل
اوپر
جس پر
وہ چاہتا ہے
اپنے بندوں میں سے
پھر وہ لوٹے
غضب کےساتھ
غضب پر
اور کافروں کے لئے
عذاب ہے
توہین آمیز
حافظ نذر احمد حفظه الله
بِئْسَمَا
اشْتَرَوْا
بِهٖ
اَنْفُسَهُمْ
اَنْ يَكْفُرُوْا
بِمَا
اَنْزَلَ اللہُ
بَغْيًا
اَنْ يُنَزِّلَ
اللہُ
مِنْ
فَضْلِهٖ
عَلٰى
مَنْ يَشَآءُ
مِنْ
عِبَادِهٖ
فَبَآءُوْا
بِغَضَبٍ
عَلٰى
غَضَبٍ
وَ
لِلْکَافِرِیْنَ
عَذَابٌ
مُهِیْنٌ
برا ہے جو
بیچ ڈالا
اسکے بدلے
اپنے آپ
کہ وہ منکرہوا
اس سے جو
نازل کیا اللہ
ضد
کہ نازل کرتا ہے
اللہ
سے
اپنافضل
پر
جو وہ چاہتا ہے
سے
اپنے بندے
سو وہ کمالائے
غضب
پر
غضب
اور
کافروں کے لئے
عذاب
رسوا کرنے والا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]