وَ لَقَدۡ مَکَّنّٰکُمۡ فِی الۡاَرۡضِ وَ جَعَلۡنَا لَکُمۡ فِیۡہَا مَعَایِشَ ؕ قَلِیۡلًا مَّا تَشۡکُرُوۡنَ ﴿٪۱۰﴾
اور بلاشبہ یقینا ہم نے تمھیں زمین میں ٹھکانا دیا اور ہم نے تمھارے لیے اس میں زندگی کے سامان بنائے، بہت کم تم شکر کرتے ہو۔[10]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
وَلَقَدْ
|
And certainly |
مَكَّنَّاكُمْ م ك ن |
We established you اَمْكَنَ:جب اختیار میں مقام یا جگہ کا تصور بھی موجود ہو۔ مترادفات .خِيَرَة، مَلْك، وَلَايَة، اَمْكَنَ،
| مَکَّنَ:کا لفظ اقتدار و اختیار اور حکومت دینے کے کا لیے عام ہے مترادفات .مَکَّنَ، اِسْتَخْلَفَ،
|
|
فِي
|
in |
الْأَرْضِ أ ر ض |
the earth |
وَجَعَلْنَا ج ع ل |
and We made جَعَلَ:کا لفظ عام ہے ، ہر موقع پر استعمال ہو سکتا ہے، خواہ اس کا کا تعلق ایجاد اور تخلیق سے ہو یا محض ترتیب وغیرہ سے ۔ مترادفات .جَعَلَ، بَنٰی، اِصْطَنَعَ، اِتَّخَذَ،
|
|
لَكُمْ
|
for you |
فِيهَا
|
in it |
مَعَايِشَ ع ي ش |
livelihood |
قَلِيلًا ق ل ل |
Little اَقَلَ:بادلوں کا بوجھ معمولی سمجھ کر اٹھانے کے لیے۔ مترادفات .حَمَلَ، نَاء، وَزَرَ، اَثَارَ، اَقَلَ، بَعَثَ، اَنْشَرَ، اَنْشَزَ، اِلْتَقَطَ، لَقَحَ،
|
|
مَا
|
(is) what |
تَشْكُرُونَ ش ك ر |
you (are) grateful |