اور جب ان سے کہا جاتا ہے اس پر ایمان لائو جو اللہ نے نازل فرمایا ہے تو کہتے ہیں ہم اس پر ایمان رکھتے ہیں جو ہم پر نازل کیا گیا اور جو اس کے علاوہ ہے اسے وہ نہیں مانتے، حالانکہ وہی حق ہے، اس کی تصدیق کرنے والا ہے جو ان کے پاس ہے۔ کہہ دے پھر اس سے پہلے تم اللہ کے نبیوں کو کیوں قتل کیا کرتے تھے، اگر تم مومن تھے؟[91]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِذَا
قِیۡلَ
لَہُمۡ
اٰمِنُوۡا
بِمَاۤ
اَنۡزَلَ
اللّٰہُ
قَالُوۡا
نُؤۡمِنُ
بِمَاۤ
اُنۡزِلَ
عَلَیۡنَا
وَیَکۡفُرُوۡنَ
بِمَا
وَرَآءَہٗ
وَہُوَ
الۡحَقُّ
مُصَدِّقًا
لِّمَا
مَعَہُمۡ
قُلۡ
فَلِمَ
تَقۡتُلُوۡنَ
اَنۡۢبِیَآءَ
اللّٰہِ
مِنۡ قَبۡلُ
اِنۡ
کُنۡتُمۡ
مُّؤۡمِنِیۡنَ
اور جب
کہا جاتا ہے
انہیں
ایمان لاؤ
اس پر جو
نازل کیا
اللہ نے
وہ کہتے ہیں
ہم ایمان لائیں گے
اس پر جو
نازل کیا گیا
ہم پر
اور وہ کفر کرتے ہیں
ساتھ اس کے جو
علاوہ ہے اس کے
حالانکہ وہی
حق ہے
تصدیق کرنے والا ہے
اس کی جو
پاس ہے ان کے
کہہ دیجئے
تو کیوں
تم قتل کرتے رہے
نبیوں کو
اللہ کے
اس سے پہلے
اگر
ہو تم
ایمان لانے والے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِذَا
قِیۡلَ
لَہُمۡ
اٰمِنُوۡا
بِمَاۤ
اَنۡزَلَ
اللّٰہُ
قَالُوۡا
نُؤۡمِنُ
بِمَاۤ
اُنۡزِلَ
عَلَیۡنَا
وَیَکۡفُرُوۡنَ
بِمَا
وَرَآءَہٗ
وَہُوَ
الۡحَقُّ
مُصَدِّقًا
لِّمَا
مَعَہُمۡ
قُلۡ
فَلِمَ
تَقۡتُلُوۡنَ
اَنۡۢبِیَآءَ
اللّٰہِ
مِنۡ قَبۡلُ
اِنۡ
کُنۡتُمۡ
مُّؤۡمِنِیۡنَ
اور جب
کہا جاتا ہے
ان سے
ایمان لے آؤ
اس پر جو
نازل کیا ہے
اللہ تعالیٰ نے
وہ کہتے ہیں
ہم ایمان رکھتے ہیں
ساتھ اس کے جو
نازل کیا گیا
ہم پر
اور وہ کفر کرتے ہیں
اس کاجو
اس کے علاوہ ہے
حالانکہ وہ
حق ہے
تصدیق کرنے والا ہے
اس کی جو
پاس ہے ان کے
آپ کہہ دو
تو کیوں
تم قتل کرتے تھے
انبیا ءکو
اللہ تعالیٰ کے
اس سے پہلے
اگر
تھے تم
ایمان لانے والے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَاِذَا
قِیْلَ
لَهُمْ
اٰمِنُوْا
بِمَا
اَنْزَلَ اللّٰهُ
قَالُوْا
نُؤْمِنُ
بِمَا
أُنْزِلَ
عَلَيْنَا
وَيَكْفُرُوْنَ
بِمَا
وَرَآءَهُ
وَهُوْ
الْحَقُّ
مُصَدِّقًا
لِمَا
مَعَهُمْ
قُلْ
فَلِمَ
تَقْتُلُوْنَ
اَنْبِيَآءَ اللہِ
مِنْ قَبْلُ
اِنْ
كُنْتُمْ
مُؤْمِنِیْنَ
اور جب
کہاجاتا ہے
انہیں
تم ایمان لاؤ
اس پر جو
نازل کیا اللہ نے
وہ کہتے ہیں
ہم ایمان لاتے ہیں
اس پر
جو نازل کیا گیا
ہم پر
اور انکار کرتے ہیں
اس سے جو
اس کے علاوہ
حالانکہ وہ
حق
تصدیق کرنیوالا
اسکی جو
ان کے پاس
کہہ دو
سو کیوں
قتل کرتے رہے
اللہ کے نبی
اس سے پہلے
اگر
تم
مومن ہو
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]