اے آدم کی اولاد! بے شک ہم نے تم پر لباس اتارا ہے، جو تمھاری شرم گاہوں کو چھپاتا ہے اور زینت بھی اور تقویٰ کالباس! وہ سب سے بہتر ہے۔ یہ اللہ کی نشانیوں میں سے ہے، تاکہ وہ نصیحت حاصل کریں۔[26]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
یٰبَنِیۡۤ اٰدَمَ
قَدۡ
اَنۡزَلۡنَا
عَلَیۡکُمۡ
لِبَاسًا
یُّوَارِیۡ
سَوۡاٰتِکُمۡ
وَرِیۡشًا
وَلِبَاسُ
التَّقۡوٰی
ذٰلِکَ
خَیۡرٌ
ذٰلِکَ
مِنۡ اٰیٰتِ
اللّٰہِ
لَعَلَّہُمۡ
یَذَّکَّرُوۡنَ
اے بنی آدم
تحقیق
اتارا ہم نے
تم پر
لباس
جو چھپاتا ہے
شرم گاہیں تمہاری
اور زینت (بھی)ہے
اور لباس
تقویٰ کا
یہ
بہتر ہے
یہ
نشانیوں میں سے ہے
اللہ کی
شاید کہ وہ
وہ نصیحت پکڑیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
یٰبَنِیۡۤ اٰدَمَ
قَدۡ
اَنۡزَلۡنَا
عَلَیۡکُمۡ
لِبَاسًا
یُّوَارِیۡ
سَوۡاٰتِکُمۡ
وَرِیۡشًا
وَلِبَاسُ
التَّقۡوٰی
ذٰلِکَ
خَیۡرٌ
ذٰلِکَ
مِنۡ اٰیٰتِ
اللّٰہِ
لَعَلَّہُمۡ
یَذَّکَّرُوۡنَ
اے اولاد آدم
تحقیق
اتاراہم نے
تم پر
لباس
وہ چھپاتا ہے
تمہاری شرمگاہوں کو
اور زینت ہے
اور لباس
تقوی کا
یہ
بہترین ہے
وہ
نشانیوں میں سے
اللہ تعالیٰ کی
تا کہ وہ
وہ سبق حاصل کریں
حافظ نذر احمد حفظه الله
يٰبَنِيْٓ اٰدَمَ
قَدْ اَنْزَلْنَا
عَلَيْكُمْ
لِبَاسًا
يُّوَارِيْ
سَوْاٰتِكُمْ
وَرِيْشًا
وَلِبَاسُ
التَّقْوٰى
ذٰلِكَ
خَيْرٌ
ذٰلِكَ
مِنْ
اٰيٰتِ
اللّٰهِ
لَعَلَّهُمْ
يَذَّكَّرُوْنَ
اے اولاد آدم
ہم نے اتارا
تم پر
لباس
ڈھانکے
تمہارے ستر
اور زینت
اور لباس
پرہیزگاری
یہ
بہتر
یہ
سے
نشانیاں
اللہ
تاکہ وہ
وہ غور کریں
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]