کہہ دے میرے رب نے انصاف کا حکم دیا ہے اور اپنے رخ ہر نماز کے وقت سیدھے رکھو اور اس کے لیے دین کو خالص کرتے ہوئے اس کو پکارو۔ جس طرح اس نے تمھاری ابتدا کی، اسی طرح تم دوبارہ پیدا ہو گے۔[29]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قُلۡ
اَمَرَ
رَبِّیۡ
بِالۡقِسۡطِ
وَاَقِیۡمُوۡا
وُجُوۡہَکُمۡ
عِنۡدَ کُلِّ مَسۡجِدٍ
وَّادۡعُوۡہُ
مُخۡلِصِیۡنَ
لَہُ
الدِّیۡنَ
کَمَا
بَدَاَکُمۡ
تَعُوۡدُوۡنَ
کہہ دیجئے
حکم دیا ہے
میرے رب نے
انصاف کا
اور سیدھا کرو
اپنے چہروے
ہر نماز کے وقت
اور پکارو اسے
خالص کرتے ہوئے
اس کےلیے
دین کو
جیسا کہ
اس نے ابتدا کی تھی تمہاری
ویسے ہی) تم لوٹو گے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قُلۡ
اَمَرَ
رَبِّیۡ
بِالۡقِسۡطِ
وَاَقِیۡمُوۡا
وُجُوۡہَکُمۡ
عِنۡدَ
کُلِّ مَسۡجِدٍ
وَّادۡعُوۡہُ
مُخۡلِصِیۡنَ
لَہُ
الدِّیۡنَ
کَمَا
بَدَاَکُمۡ
تَعُوۡدُوۡنَ
آپ کہہ دیں
حکم دیا ہے
میرے رب نے
انصاف کا
اور تم سیدھا رکھو
رخ اپنا
نزدیک
ہر نماز کے
اور تم پکارو اس کو
خالص کرتے ہوئے
اس کے لئے
دین کو
جیسا کہ
اس نے تمہاری ابتدا کی تھی
تم دوبارہ لوٹو گے
حافظ نذر احمد حفظه الله
قُلْ
اَمَرَ
رَبِّيْ
بِالْقِسْطِ
وَاَقِيْمُوْا
وُجُوْهَكُمْ
عِنْدَ
كُلِّ مَسْجِدٍ
وَّادْعُوْهُ
مُخْلِصِيْنَ
لَهُ
الدِّيْنَ
كَمَا
بَدَاَكُمْ
تَعُوْدُوْنَ
فرما دیں
حکم دیا
میرا رب
انصاف کا
اور قائم کرو (سیدھے کرو)
اپنے چہرے
نزدیک (وقت)
ہر مسجد (نماز)
اور پکارو
خالص ہو کر
اسکے لیے
دین (حکم)
جیسے
تمہاری ابتداٗ کی (پیدا کیا)
دوبارہ (پیدا) ہوگے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
قِسْط:کا لفظ دوسرے کو اس کا پورا پورا حق ادا کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ وہ یکمیشت ہو یا بالا قساط۔ خصوصاً جبکہ باب افعال سے ہو اور اس کا تعلق ظاہری چیزوں سے ہوتا ہے۔