ایک گروہ کو اس نے ہدایت دی اور ایک گروہ، ان پر گمراہی ثابت ہو چکی، بے شک انھوں نے اللہ کو چھوڑ کر شیطانوں کو دوست بنا لیا اور سمجھتے ہیں کہ یقینا وہ ہدایت پانے والے ہیں۔[30]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَرِیۡقًا
ہَدٰی
وَفَرِیۡقًا
حَقَّ
عَلَیۡہِمُ
الضَّلٰلَۃُ
اِنَّہُمُ
اتَّخَذُوا
الشَّیٰطِیۡنَ
اَوۡلِیَآءَ
مِنۡ دُوۡنِ
اللّٰہِ
وَیَحۡسَبُوۡنَ
اَنَّہُمۡ
مُّہۡتَدُوۡنَ
ایک گروہ کو
اس نے ہدایت دی
اور ایک گروہ کو
چسپاں ہوگئی
ان پر
گمراہی
بےشک وہ
انہوں نے بنالیا
شیاطین کو
دوست
سوائے
اللہ کے
اور وہ سمجھتے ہیں
بےشک وہ
ہدایت یافتہ ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَرِیۡقًا
ہَدٰی
وَفَرِیۡقًا
حَقَّ
عَلَیۡہِمُ
الضَّلٰلَۃُ
اِنَّہُمُ
اتَّخَذُوا
الشَّیٰطِیۡنَ
اَوۡلِیَآءَ
مِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ
وَیَحۡسَبُوۡنَ
اَنَّہُمۡ
مُّہۡتَدُوۡنَ
ایک گروہ کو
ہدایت دی اس نے
اور ایک گروہ
ثابت ہو چکی
ان پر
گمراہی
یقیناً وہ
بنا رکھاہے انہو ں نے
شیطانوں کو
دوست
اللہ تعالیٰ کو چھوڑ کر
اور وہ سمجھ رہے ہیں
بلاشبہ وہی
ہدایت پانے والے ہیں
حافظ نذر احمد حفظه الله
فَرِيْقًا
هَدٰي
وَفَرِيْقًا
حَقَّ
عَلَيْهِمُ
الضَّلٰلَةُ
اِنَّهُمُ
اتَّخَذُوا
الشَّيٰطِيْنَ
اَوْلِيَآءَ
مِنْ
دُوْنِ اللّٰهِ
وَيَحْسَبُوْنَ
اَنَّهُمْ
مُّهْتَدُوْنَ
ایک فریق
اس نے ہدایت دی
اور ایک فریق
ثابت ہوگئی
ان پر
گمراہی
بیشک وہ
انہوں نے بنالیا
شیطان (جمع)
رفیق
سے
اللہ کے سوا
اور گمان کرتے ہیں
کہ وہ بیشک
ہدایت پر ہیں
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]