اور جنت والے آگ والوں کو آواز دیں گے کہ ہم نے تو واقعی وہ وعدہ سچا پالیا ہے جو ہم سے ہمارے رب نے کیا تھا، تو کیا تم نے وہ وعدہ سچا پا لیا جو تمھارے رب نے تم سے کیا تھا؟ وہ کہیں گے ہاں! پھر ان کے درمیان ایک اعلان کرنے والا اعلان کرے گا کہ ظالموں پر اللہ کی لعنت ہے۔[44]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَنَادٰۤی
اَصۡحٰبُ الۡجَنَّۃِ
اَصۡحٰبَ النَّارِ
اَنۡ
قَدۡ
وَجَدۡنَا
مَا
وَعَدَنَا
رَبُّنَا
حَقًّا
فَہَلۡ
وَجَدۡتُّمۡ
مَّا
وَعَدَ
رَبُّکُمۡ
حَقًّا
قَالُوۡا
نَعَمۡ
فَاَذَّنَ
مُؤَذِّنٌۢ
بَیۡنَہُمۡ
اَنۡ
لَّعۡنَۃُ
اللّٰہِ
عَلَی الظّٰلِمِیۡنَ
اور پکاریں گے
جنت والے
آگ والوں کو
کہ
تحقیق
پایا ہم نے
جو وعدہ کیا تھا ہم نے
وعدہ کیا تھا ہم سے
ہمارے رب نے
سچا
تو کیا
پالیا تم نے
جو
وعدہ کیا تھا
تمہارے رب نے
سچا
وہ کہیں گے
کہیں
تو پکارے گا
ایک پکارنے والا
ان کے درمیان
کہ
لعنت ہو
اللہ کی
ظالموں پر
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَنَادٰۤی
اَصۡحٰبُ الۡجَنَّۃِ
اَصۡحٰبَ النَّارِ
اَنۡ
قَدۡ
وَجَدۡنَا
مَا
وَعَدَنَا
رَبُّنَا
حَقًّا
فَہَلۡ
وَجَدۡتُّمۡ
مَّا
وَعَدَ
رَبُّکُمۡ
حَقًّا
قَالُوۡا
نَعَمۡ
فَاَذَّنَ
مُؤَذِّنٌۢ
بَیۡنَہُمۡ
اَنۡ
لَّعۡنَۃُ
اللّٰہِ
عَلَی الظّٰلِمِیۡنَ
اور پکاریں گے
جنت والے
آگ والوں کو
یہ کہ
یقیناً
پایا ہم نے
اس کو جو
وعدہ کیا ہم نے
ہمارے رب نے
سچا
پھر کیا
پا لیا تم نے
اس کو جو
وعدہ کیا
تمہارے رب نے
سچا
وہ کہیں گے
ہاں
پھر پکارےگا
ایک پکارنے والا
درمیان ان کے
یہ کہ
لعنت ہے
اللہ تعالیٰ کی
ظالموں پر
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَنَادٰٓي
اَصْحٰبُ الْجَنَّةِ
اَصْحٰبَ النَّارِ
اَنْ
قَدْ وَجَدْنَا
مَا
وَعَدَنَا
رَبُّنَا
حَقًّا
فَهَلْ
وَجَدْتُّمْ
مَّا وَعَدَ
رَبُّكُمْ
حَقًّا
قَالُوْا
نَعَمْ
فَاَذَّنَ
مُؤَذِّنٌ
بَيْنَهُمْ
اَنْ
لَّعْنَةُ
اللّٰهِ
عَلَي
الظّٰلِمِيْنَ
اور پکاریں گے
جنت والے
دوزخ والوں کو
کہ
تحقیق ہم نے پالیا
جو
ہم سے وعدہ کیا
ہمارا رب
سچا
تو کیا
تم نے پایا
جو وعدہ کیا
تمہارا رب
سچا
وہ کہیں گے
ہاں
تو پکارے گا
ایک پکارنے والا
ان کے درمیان
کہ
لعنت
اللہ
پر
ظالم (جمع)
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]