اور ان کے سینوں میں جو بھی کینہ ہوگا ہم نکال دیں گے، ان کے نیچے سے نہریں بہتی ہوں گی اور وہ کہیں گے سب تعریف اللہ کی ہے جس نے ہمیں اس کی ہدایت دی اور ہم کبھی نہ تھے کہ ہدایت پاتے، اگر یہ نہ ہوتا کہ اللہ نے ہمیں ہدایت دی، بلاشبہ یقینا ہمارے رب کے رسول حق لے کر آئے۔ اور انھیں آواز دی جائے گی کہ یہی وہ جنت ہے جس کے وارث تم اس کی وجہ سے بنائے گئے ہو جو تم کیا کرتے تھے۔[43]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَنَزَعۡنَا
مَا
فِیۡ صُدُوۡرِہِمۡ
مِّنۡ غِلٍّ
تَجۡرِیۡ
مِنۡ تَحۡتِہِمُ
الۡاَنۡہٰرُ
وَقَالُوا
الۡحَمۡدُ
لِلّٰہِ
الَّذِیۡ
ہَدٰىنَا
لِہٰذَا
وَمَا
کُنَّا
لِنَہۡتَدِیَ
لَوۡ
لَاۤ
اَنۡ
ہَدٰىنَا
اللّٰہُ
لَقَدۡ
جَآءَتۡ
رُسُلُ
رَبِّنَا
بِالۡحَقِّ
وَنُوۡدُوۡۤا
اَنۡ
تِلۡکُمُ
الۡجَنَّۃُ
اُوۡرِثۡتُمُوۡہَا
بِمَا
کُنۡتُمۡ
تَعۡمَلُوۡنَ
اور نکال لیں گے ہم
جو
ان کے سینوں میں ہو گا
کوئی کینہ
بہتی ہوں گی
ان کے نتیجے سے
نہریں
اور وہ کہیں گے
سب تعریف
اللہ کے لئے ہے
وہ جس نے
راہ نمائی کی ہماری
اس کے لئے
اور نہ
تھے ہم
کہ ہم ہدایت پاتے
اگر
نہ
یہ کہ
ہدایت دیتا ہمیں
اللہ
البتہ تحقیق
آگئے
رسول
ہمارے رب کے
ساتھ حق کے
اور وہ پکارے جائیں گے
کہ
یہ
جنت ہے
وارث بنائے گئے ہو تم اس کے
بوجہ اس کے جو
تھے تم
تم عمل کرتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَنَزَعۡنَا
مَا
فِیۡ صُدُوۡرِہِمۡ
مِّنۡ غِلٍّ
تَجۡرِیۡ
مِنۡ تَحۡتِہِمُ
الۡاَنۡہٰرُ
وَقَالُوا
الۡحَمۡدُ
لِلّٰہِ
الَّذِیۡ
ہَدٰىنَا
لِہٰذَا
وَمَا
کُنَّا
لِنَہۡتَدِیَ
لَوۡ لَاۤ
اَنۡ
ہَدٰىنَا
اللّٰہُ
لَقَدۡ
جَآءَتۡ
رُسُلُ
رَبِّنَا
بِالۡحَقِّ
وَنُوۡدُوۡۤا
اَنۡ
تِلۡکُمُ
الۡجَنَّۃُ
اُوۡرِثۡتُمُوۡہَا
بِمَا
کُنۡتُمۡ
تَعۡمَلُوۡنَ
اورہم نکال دیں گے
جو
ان کے سینوں میں ہے
کینے میں سے
بہتی ہوں گی
ان کے نیچے سے
نہریں
اور وہ کہیں گے
تمام تعریف
اللہ تعالیٰ کے لیے ہیں
وہ جس نے
ہدایت دی ہمیں
اس کے لیے
اور نہیں
تھے ہم کبھی بھی
کہ ہم ہدایت پائیں
اگر نہ
یہ کہ
ہدایت دیتا ہمیں
اللہ تعالیٰ
بلاشبہ یقیناً
آئے
رسول
ہمارے رب کے
حق کے ساتھ
اور وہ پکارے جائیں گے
یہ کہ
یہ
جنت ہے
وارث بنائے گئے ہو تم اس کے
بدلہ ہے اس کا جو
تھے تم
عمل کرتے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَنَزَعْنَا
مَا
فِيْ
صُدُوْرِهِمْ
مِّنْ غِلٍّ
تَجْرِيْ
مِنْ
تَحْتِهِمُ
الْاَنْھٰرُ
وَقَالُوا
الْحَمْدُ
لِلّٰهِ
الَّذِيْ
هَدٰىنَا
لِھٰذَا
وَمَا
كُنَّا
لِنَهْتَدِيَ
لَوْ
لَآ
اَنْ هَدٰىنَا
اللّٰهُ
لَقَدْ
جَآءَتْ
رُسُلُ
رَبِّنَا
بِالْحَقِّ
وَنُوْدُوْٓا
اَنْ
تِلْكُمُ
الْجَنَّةُ
اُوْرِثْتُمُوْهَا
بِمَا
كُنْتُمْ
تَعْمَلُوْنَ
اور کھینچ لیے ہم نے
جو
میں
ان کے سینے
کینے
بہتی ہیں
سے
ان کے نیچے
نہریں
اور وہ کہیں گے
تمام تعریفیں
اللہ کے لیے
جس نے
ہماری رہنمائی کی
اس کی طرف
اور نہ
ہم تھے
کہ ہم ہدایت پاتے
اگر
نہ
کہ ہمیں ہدایت دیتا
اللہ
البتہ
آئے
رسول
ہمارا رب
حق کے ساتھ
اور انہیں ندا دی گئی
کہ
یہ کہ تم
جنت
تم اس کے وارث ہوگے
صلہ میں
تم تھے
کرتے تھے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]