🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ أَتَّخِذْ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
أَتَّخِذْ
يَا وَيْلَتَى لَيْتَنِي لَمْ أَتَّخِذْ فُلَانًا خَلِيلًا [25-الفرقان:28]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
ہائے افسوس کاش کہ میں نے فلاں کو دوست نہ بنایا ہوتا

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
ہائے شامت کاش میں نے فلاں شخص کو دوست نہ بنایا ہوتا

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
ہائے میری بربادی! کاش کہ میں فلاں کو دلی دوست نہ بناتا۔