🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ الْأَشْقَى کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
الْأَشْقَى
وَيَتَجَنَّبُهَا الْأَشْقَى [87-الأعلى:11]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
(ہاں) بد بخت اس سے گریز کرے گا

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور (بےخوف) بدبخت پہلو تہی کرے گا

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور اس سے علیحدہ رہے گا جو سب سے بڑا بدنصیب ہے ۔
2
الْأَشْقَى
لَا يَصْلَاهَا إِلَّا الْأَشْقَى [92-الليل:15]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
جس میں صرف وہی بدبخت داخل ہوگا

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اس میں وہی داخل ہو گا جو بڑا بدبخت ہے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
جس میں اس بڑے بدبخت کے سوا کوئی داخل نہیں ہوگا۔