🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ الْمَقَابِرَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
الْمَقَابِرَ
حَتَّى زُرْتُمُ الْمَقَابِرَ [102-التكاثر:2]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
یہاں تک کہ تم قبرستان جا پہنچے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
یہاں تک کہ تم نے قبریں جا دیکھیں

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
یہاں تک کہ تم نے قبرستان جا دیکھے۔