🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ الْمِيزَانِ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
الْمِيزَانِ
أَلَّا تَطْغَوْا فِي الْمِيزَانِ [55-الرحمن:8]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
تاکہ تم تولنے میں تجاوز نہ کرو

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
کہ ترازو (سے تولنے) میں حد سے تجاوز نہ کرو

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
تاکہ تم ترازو میں زیادتی نہ کرو۔