🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ بِطَغْوَاهَا کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
بِطَغْوَاهَا
كَذَّبَتْ ثَمُودُ بِطَغْوَاهَا [91-الشمس:11]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
(قوم) ﺛمود نے اپنی سرکشی کے باعﺚ جھٹلایا

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
(قوم) ثمود نے اپنی سرکشی کے سبب (پیغمبر کو) جھٹلایا

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
(قوم) ثمود نے اپنی سرکشی کی وجہ سے جھٹلا دیا۔