🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ تَرْجُمُونِ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
تَرْجُمُونِ
وَإِنِّي عُذْتُ بِرَبِّي وَرَبِّكُمْ أَنْ تَرْجُمُونِ [44-الدخان:20]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور میں اپنے اور تمہارے رب کی پناه میں آتا ہوں اس سے کہ تم مجھے سنگسار کردو

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور اس (بات) سے کہ تم مجھے سنگسار کرو اپنے اور تمہارے پروردگار کی پناہ مانگتا ہوں

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور بے شک میں اپنے رب اور تمھارے رب کی پناہ پکڑتا ہوں، اس سے کہ تم مجھے سنگسار کر دو۔