🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ تَلْفَحُ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
تَلْفَحُ
تَلْفَحُ وُجُوهَهُمُ النَّارُ وَهُمْ فِيهَا كَالِحُونَ [23-المؤمنون:104]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
ان کے چہروں کو آگ جھلستی رہے گی اور وه وہاں بدشکل بنے ہوئے ہوں گے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
آگ ان کے مونہوں کو جھلس دے گی اور وہ اس میں تیوری چڑھائے ہوں گے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
ان کے چہروں کو آگ جھلسائے گی اور وہ اس میں تیوری چڑھانے والے ہوں گے۔