🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ تُطِعْهُ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
تُطِعْهُ
كَلَّا لَا تُطِعْهُ وَاسْجُدْ وَاقْتَرِبْ [96-العلق:19]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
خبردار! اس کا کہنا ہرگز نہ ماننا اور سجده کر اور قریب ہو جا

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
دیکھو اس کا کہا نہ ماننا اور قربِ (خدا) حاصل کرتے رہنا

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
ہرگز نہیں، اس کا کہنا مت مان اور سجدہ کر اور بہت قریب ہو جا۔