🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ ذِكْرَاهَا کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
ذِكْرَاهَا
فِيمَ أَنْتَ مِنْ ذِكْرَاهَا [79-النازعات:43]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
آپ کو اس کے بیان کرنے سے کیا تعلق؟

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
سو تم اس کے ذکر سے کس فکر میں ہو

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اس کے ذکر سے تو کس خیال میں ہے؟