🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ سَبِّحِ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
سَبِّحِ
سَبِّحِ اسْمَ رَبِّكَ الْأَعْلَى [87-الأعلى:1]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اپنے بہت ہی بلند اللہ کے نام کی پاکیزگی بیان کر

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
(اے پیغمبر) اپنے پروردگار جلیل الشان کے نام کی تسبیح کرو

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اپنے رب کے نام کی تسبیح کر جو سب سے بلند ہے۔