🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ سُدًى کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
سُدًى
أَيَحْسَبُ الْإِنْسَانُ أَنْ يُتْرَكَ سُدًى [75-القيامة:36]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
کیا انسان یہ سمجھتا ہے کہ اسے بیکار چھوڑ دیا جائے گا

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
کیا انسان خیال کرتا ہے کہ یوں ہی چھوڑ دیا جائے گا؟

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
کیا انسان گمان کرتا ہے کہ اسے بغیر پوچھے ہی چھوڑ دیا جائے گا؟