🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ فَتَنَازَعُوا کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
فَتَنَازَعُوا
فَتَنَازَعُوا أَمْرَهُمْ بَيْنَهُمْ وَأَسَرُّوا النَّجْوَى [20-طه:62]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
پس یہ لوگ آپس کے مشوروں میں مختلف رائے ہوگئے اور چھﭗ کر چپکے چپکے مشوره کرنے لگے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
تو وہ باہم اپنے معاملے میں جھگڑانے اور چپکے چپکے سرگوشی کرنے لگے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
تو وہ اپنے معاملے میں آپس میں جھگڑ پڑے اور انھوں نے پوشیدہ سرگوشی کی۔