🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ فَوَسَطْنَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
فَوَسَطْنَ
فَوَسَطْنَ بِهِ جَمْعًا [100-العاديات:5]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
پھر اسی کے ساتھ فوجیوں کے درمیان گھس جاتے ہیں

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
پھر اس وقت دشمن کی فوج میں جا گھستے ہیں

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
پھر وہ اس کے ساتھ بڑی جماعت کے درمیان جا گھستے ہیں۔