🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ مَتَّعْنَاهُمْ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
مَتَّعْنَاهُمْ
أَفَرَأَيْتَ إِنْ مَتَّعْنَاهُمْ سِنِينَ [26-الشعراء:205]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اچھا یہ بھی بتاؤ کہ اگر ہم نے انہیں کئی سال بھی فائده اٹھانے دیا

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
بھلا دیکھو تو اگر ہم ان کو برسوں فائدے دیتے رہے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
پس کیا تو نے دیکھا اگر ہم انھیں کئی سال فائدہ دیں۔