🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ مُطَاعٍ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
مُطَاعٍ
مُطَاعٍ ثَمَّ أَمِينٍ [81-التكوير:21]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
جس کی (آسمانوں میں) اطاعت کی جاتی ہے امین ہے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
سردار (اور) امانت دار ہے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
وہاں اس کی بات مانی جاتی ہے، امانت دار ہے۔