🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ وَالصَّافَّاتِ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
وَالصَّافَّاتِ
وَالصَّافَّاتِ صَفًّا [37-الصافات:1]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
قسم ہے صف باندھنے والے (فرشتوں) کی

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
قسم ہے صف باندھنے والوں کی پرا جما کر

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
قسم ہے ان (جماعتوں) کی جو صف باندھنے والی ہیں! خوب صف باندھنا۔