🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ وَبَسَرَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
وَبَسَرَ
ثُمَّ عَبَسَ وَبَسَرَ [74-المدثر:22]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
پھر تیوری چڑھائی اور منھ بنایا

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
پھر تیوری چڑھائی اور منہ بگاڑ لیا

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
پھر اس نے تیوری چڑھائی اور برا منہ بنایا۔