🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ وَمَغَانِمَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
وَمَغَانِمَ
وَمَغَانِمَ كَثِيرَةً يَأْخُذُونَهَا وَكَانَ اللَّهُ عَزِيزًا حَكِيمًا [48-الفتح:19]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور بہت سی غنیمتیں جنہیں وه حاصل کریں گے اور اللہ غالب حکمت واﻻ ہے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور بہت سی غنیمتیں جو انہوں نے حاصل کیں۔ اور خدا غالب حکمت والا ہے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور بہت سی غنیمتیں، جنھیں وہ حاصل کریں گے اور اللہ ہمیشہ سے سب پر غالب، کمال حکمت والا ہے۔