🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ وَنَمَارِقُ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
وَنَمَارِقُ
وَنَمَارِقُ مَصْفُوفَةٌ [88-الغاشية:15]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور ایک قطار میں لگے ہوئے تکیے ہوں گے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور گاؤ تکیے قطار کی قطار لگے ہوئے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور قطاروں میں لگے ہوئے گاؤ تکیے ہیں۔